امجد شاہ

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • کیا آج تک کسی نے جنات کو دیکھا ہے ، آپ میں سے کسی نے جن ، بھوت کو دیکھا ہے ؟؟؟؟
    قیصرانی
    قیصرانی
    جی کئی اراکین نے دیکھا ہے۔ اس پر تو سیر حاصل بحث بھی ہوتی رہی ہے بار بار :)
    اردو محفل کے بارے میں بہت سنا ، دیکھتے ہیں یہاں کس طرح کی عوام موجود ہے
    قیصرانی
    قیصرانی
    منتظرم :)
    امجد شاہ
    امجد شاہ
    فیس بک پہ کسی نے لنک شیر کیا تھا کہ یہاں آپ کسی بھی موضوع پہ بات کر سکتے ہو ، ادب و تہذیب کا خاص خیال رکھ کے ، تو میں نے سوچا ، کیوں نہیں ، مجھے بھی کچھ سوال اٹھانے ہیں جنکا شاید اسی محفل سے جواب مل جائے
    نیرنگ خیال
    نیرنگ خیال
    اپنے تعارف سے احباب کو مستفید فرمائیے۔ اور پھر آجائیے گپ شپ کے لیے۔ :) یوں چھوٹی چھوٹی کھڑکیوں میں لطف نہیں آتا۔۔۔ ویسے تو ہم اکثر انہی روشندانوں میں تاکاجھانکی کرتے ہائے جاتے ہیں۔ :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top