Recent content by امجد شاہ

  1. امجد شاہ

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    تو آپ ہی بتا دیں کہ کون کہے گا ؟ کون روکے گا برائی سے ؟ یہ اپنے حکمران ؟
  2. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    ام اریبہ اب کہاں ہیں آپ ؟
  3. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    بھارت ماتا کی ماں کی آنکھ
  4. امجد شاہ

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    آپ نے بہت عجیب بات کر دی ، گستاخی معاف ! اگر پردہ کی پابندی پر لوگوں کو کوئی اعتراض نہیں ہے تو کس بات پر ہے ؟
  5. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    بہت اوکھی گل ہے ، شادی کا لڈو تو اب پرانی کہاوت ہو گی ہے اب کہتے ہیں کہ شادی سرخ مرچ سے بنی ایک قلفی ہے جسے چوس چوس کے کھانا ہے
  6. امجد شاہ

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    صحیح کہا آپ نے اور اسلام نے کچھ فرائض بھی دے ہیں عورتوں کو کہ خود کی خوبصورتی دوسروں کے سامنے مت لو ، پردہ کرو ،
  7. امجد شاہ

    صلح کا راستہ

    مجھے میرے ننھیال سے ہی اس بات کا اندازہ ہوا ہے ، آپ کو میں بتا دوں کہ میرا ننھیال تمام کا تمام شیعہ مسلک سے ہے
  8. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    ہاں جی صحیح کہا ، کنوارہ ہونا سمجھو گناہ ہی ہو گیا ، آج کل میری ہمشیرہ اپنے بچوں کے ساتھ کراچی آئی ہوئی ہیں ، دن رات اٹھتے بیٹھتے امی کو کہتی رہتی ہیں ، فلاں گھر میں رشتہ ہے فلاں کی خالہ ، فلاں کی پھوپھی ، فلاں کی بھابھی کی بہن ، بلا بلا بلا ۔۔۔۔ میں نے تنگ آ کر بول دیا کہ آپ سے میری آزادی نہیں...
  9. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    بھائی جان مجھ سے کرایا نامہ کے بارے میں پوچھیں ، پراپرٹی کے ریٹس کے بارے میں پوچھیں ، یہ "وچلی " خبر کے بارے میں ہم سے مت پوچھیں ، بلاوجہ میرے پیچھے اصلی ایجنسی کے لوگ لگ جایئں گے
  10. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    دیکھا ماہی جی کیسے کیسے ظلم ہوتے ہیں ہم غیر شادی شدہ لوگوں پر :(
  11. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    ویسے آپ بھی مہندی واسطے ٹپے یاد کرسکتی ہیں ، عنقریب ضرورت پڑے گی :)
  12. امجد شاہ

    صلح کا راستہ

    امریکہ نے بہت سوچ سمجھ کے یہ پلان نکالا ہے کہ اگر انڈیا پاکستان پہ حملہ کرتا ہے تو پاکستان کا بچہ بچہ کت مرنے کو تیار ہو جائے گا ، وہ خود حملہ نہیں کرے گا کیونکہ بظاھر پاکستان امریکہ کی جنگ میں امریکہ کا ساتھ ہے ، چین بھی کبھی پاکستان کے اندرونی معملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا اور افغانستان میں...
  13. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    جیھ باجی ایسی بات نہیں ہے ، مجھے لگا کہ اپنے تعارف میں یہ لکھنا بہت ضروری ہے ، بلاوجہ لوگ بھابھی بچوں کا پوچھنا شروع کر دیتے ہیں، اس لئے لکھ دیا ،
  14. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    شکر ہے کسی نے تو یہ بات نوٹ کی ۔۔۔۔
  15. امجد شاہ

    تعارف سب کو میرا سلام

    نہیں چوہدری صاحب ! پیری مریدی والے شاہ نہیں ہیں ہم، صرف شاہ ہیں
Top