صلح کا راستہ

یوسف-2

محفلین
a2_KD9Aet.jpg
 
امریکہ نے بہت سوچ سمجھ کے یہ پلان نکالا ہے کہ اگر انڈیا پاکستان پہ حملہ کرتا ہے تو پاکستان کا بچہ بچہ کت مرنے کو تیار ہو جائے گا ، وہ خود حملہ نہیں کرے گا کیونکہ بظاھر پاکستان امریکہ کی جنگ میں امریکہ کا ساتھ ہے ، چین بھی کبھی پاکستان کے اندرونی معملات میں دخل اندازی نہیں کرے گا اور افغانستان میں نہ تو اتنی سکت ہے اور نا ہی کوئی خاص وجہ ، باقی رہا ایران ۔ تو ایران کے ذریعے وہ پاکستان میں جنگ شروع کرے گا کیونکہ اس میں دو فائدے ہیں ، ایک زیادہ مالی خرچ نہیں ہوگا ، دوسراجانی خرچ بھی بچ جائے گا کیونکہ پاکستان کے اندر موجود شیعہ برادری ایران کا ساتھ دے گی اور اندرونی خانہ جنگی شروع ہو جائے گی ، اللہ معاف کرے بس
 
شیعہ برادری کیوں ایران کا ساتھ دے گی؟
کیا شیعہ پاکستانی نہیں ہیں؟
میرا نہیں خیال کہ شیعہ ایران کا ساتھ دیں گے۔ ایران کے ساتھ پاکستانی شیعوں کے کوئی ثقافتی رابطے نہیں ہیں۔ البتہ گلگت بلتستان اور ہزارہ کا پتہ نہیں
 
قیصرانی

لائبریرین
اوریا مقبول جان جیسا حرام کے پیسے حلال کرنے والا اور کوئی مشکل سے ہی دکھائی دے گا۔ ویسے اس اوریا مقبول جان کے "پیر" کی وڈیو یہ رہی۔ معلومات میں پیر مرید دونوں ہی ایک دوسرے کے ہم پلہ ہیں :)
 
ویسے یہ تو سب کو معلوم ہے کہ ایران میں قابض صہیونی ایجنٹز کا نشانہ اب پاکستان ہے۔ مگر یہ بات ماننے کے لیے تیار نہیں کہ انہیں پاکستان کے اندر سے حمایت ملے گی۔ ایرانی منہ کی کھائیں گے اگر پاکستان کی طرف ٹیڑھی نظر کی بھی تو۔
میرے دو شاگرد ایرانی تھے۔ ایک مرتبہ یہ دونوں میرے ساتھ تھے تو میں پوچھا کہ ایران امریکہ سے تعلقات درست کیوں نہیں کرلیتا۔ ایک نے کہا امریکہ شیطان بزرگ ہے۔ کچھ دیر بعد وہ اٹھ کر چلا گیا۔ اس کے جانے کے بعد دوسرا کہنے لگا کہ یہ میرا دوست ذرا جذباتی ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ملک پر ملا قابض ہیں جو بظاہر تو ملا ہیں مگر ان کی پالیسیاں ایرانی عوام کو تباہ کررہی ہیں۔
 
ساتھ تھے تو میں پوچھا کہ ایران امریکہ سے تعلقات درست کیوں نہیں کرلیتا۔ ایک نے کہا امریکہ شیطان بزرگ ہے۔ کچھ دیر بعد وہ اٹھ کر چلا گیا۔ اس کے جانے کے بعد دوسرا کہنے لگا کہ یہ میرا دوست ذرا جذباتی ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ملک پر ملا قابض ہیں جو بظاہر تو ملا ہیں مگر ان کی پالیسیاں ایرانی عوام کو تباہ کررہی ہیں۔
عین ممکن ہے کہ اسکے بعد جب آپ اٹھ کر گئے ہوں تو پہلے اور دوسرے شاگرد نئ آپکے بارے میں بھی کچھ اظہارِ خیال کیا ہو۔۔۔۔:D
 
ضرور کیا ہوگا۔ گمان غالب اور خیر ہے کہ دعا ہی کی ہوگی انشاللہ
وہ آئی ہنسی ہا ہاہاہا
نفسیات کے ڈاکٹر ایک شادی میں مدعو تھے کھانا کھلنے سے پہلے مختلف امور پر گفتگو ہوتے ہوتے اچانک گفتگو کا رخ انسانی نفسیات کی طرف مڑ گیا تو کہنے لگے کہ میں بندے کے بولنے سے پہلے ہی سمجھ جاتا ہوں کہ اس کے دماغ میں کیا ہے تو ادھر غزنوی جی جیسا ایک جینئس بھی بیٹھا ہوا تھا تو انہوں نے کہا کہ پھر تو آپ کو بڑی شرمندگی محسوس ہوتی ہوگی۔

نوٹ: نفسیات یعنی سائیکالوجی کے بارے میں مشہور ہے کہ یہ پاگل ہوتے ہیں چونکہ میں یونیورسٹی مین ہوتا ہوں تو ادھر یہ بات بہت مشہور ہے نفسیات ڈیپارٹمنٹ کے لڑکے لڑکیوں کو دوسرے شعبہ جات والے یوں چھیڑتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اوئے فلانے بچ کے ذرا ۔۔۔۔پاگل آرہا ہے یا اگر گروپ کی شکل میں ہو تو آواز کستے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔بچ کے ذرا پاگلوں کا ریوڑ آرہا ہے۔
 
دراصل اس بات کا بہت کم لوگوں کاعلم ہے کہ پاکستانی شیعوں میں بھی بریلوی وہابی چکرہے یعنی جو لوگ ایران قم وغیرہ سے فارغ التحصیل ہیں وہ وہابی شیعہ ہیں اور جو پاکستان مدارس سے پڑھے ہوئے ہیں وہ بریلوی شیعہ ہیں ۔۔۔۔۔ دراصل پاکستانی شیعہ غلو بہت کرتے ہیں جس کی وجہ سے یہ ایرانی سکول آف تھات کو وہابی قرار دیتے ہیں
 
x boy

محفلین
ویسے یہ تو سب کو معلوم ہے کہ ایران میں قابض صہیونی ایجنٹز کا نشانہ اب پاکستان ہے۔ مگر یہ بات ماننے کے لیے تیار نہیں کہ انہیں پاکستان کے اندر سے حمایت ملے گی۔ ایرانی منہ کی کھائیں گے اگر پاکستان کی طرف ٹیڑھی نظر کی بھی تو۔
میرے دو شاگرد ایرانی تھے۔ ایک مرتبہ یہ دونوں میرے ساتھ تھے تو میں پوچھا کہ ایران امریکہ سے تعلقات درست کیوں نہیں کرلیتا۔ ایک نے کہا امریکہ شیطان بزرگ ہے۔ کچھ دیر بعد وہ اٹھ کر چلا گیا۔ اس کے جانے کے بعد دوسرا کہنے لگا کہ یہ میرا دوست ذرا جذباتی ہے ورنہ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے ملک پر ملا قابض ہیں جو بظاہر تو ملا ہیں مگر ان کی پالیسیاں ایرانی عوام کو تباہ کررہی ہیں۔

یہ باتیں مفید ہیں اگر اس کو سمجھا جائے، ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے زیادہ تر لوگوں سے سنا ہے کہ عبداللہ ابن صباح کی قوم ایران میں بستی ہے اور کچھ اور ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں جیسے لبنان ، شام، عراق انکی گردنوں کو نہ مارا جائے تو یہ لوگ مسلمانوں کوبرباد کردینگے۔
آج سچ ہوتا جارہا ہے ان کے ایک ملا نے یہ بیان دیا کہ ہم مکہ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ پر حملہ کرینگے اور اپنی نمازیں ادا کرینگے۔
علی رضی اللہ عنہا نے اس زمانے میں ان کے کچھ بندے پگڑے تھے اور انکو موت کی سزائیں سنائی تھی لیکن یہ یہود نسل کا عبداللہ ابن صباح کوفہ بھاگ گیا اور وہاں سے
اپنے جنہمی راستے کے ساتھیوں کا انتخاب شروع کردیا تھا جو آج تک موجود ہیں۔
 
شیعہ برادری کیوں ایران کا ساتھ دے گی؟
کیا شیعہ پاکستانی نہیں ہیں؟
میرا نہیں خیال کہ شیعہ ایران کا ساتھ دیں گے۔ ایران کے ساتھ پاکستانی شیعوں کے کوئی ثقافتی رابطے نہیں ہیں۔ البتہ گلگت بلتستان اور ہزارہ کا پتہ نہیں
مجھے میرے ننھیال سے ہی اس بات کا اندازہ ہوا ہے ، آپ کو میں بتا دوں کہ میرا ننھیال تمام کا تمام شیعہ مسلک سے ہے
 
یہ بات بالکل صحیح ہے جن کا قبلہ وہ نہ ہو جومسلمانوں کا ہے جنہوں نے قرآن کریم میں سورتوں میں اضافہ کیا ، پہلے میں ان باتوں میں دھیان نہیں دیتا تھا
لیکن جب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور پڑھا جیسے " سورۃ الولایۃ" جو مزاح سے کم نہیں۔
یہ باتیں ان کے قوم کے چھوٹے بڑے لوگوں کو کم ہی معلوم ہے کیونکہ وہ اپنے علماؤں کو رب کا درجہ دے بیٹھتے ہیں۔ اگر یقین نہ آئے تو میرے کوائف میں ایک لنک ہے
اس لنک میں جاکر دیکھ سکتے ہیں۔
 
مجھے میرے ننھیال سے ہی اس بات کا اندازہ ہوا ہے ، آپ کو میں بتا دوں کہ میرا ننھیال تمام کا تمام شیعہ مسلک سے ہے

ہیں؟
کیا مطلب؟
کیاآپ شیعہ ہیں؟ اگر نہیں تو ننھیال کیسے ہوگیا۔ میرا مطلب ہے کہ عموما سید لوگ غیر سید میں شادی نہیں کرتے
 
یہ باتیں مفید ہیں اگر اس کو سمجھا جائے، ہم نے تو جب سے ہوش سنبھالا ہے زیادہ تر لوگوں سے سنا ہے کہ عبداللہ ابن صباح کی قوم ایران میں بستی ہے اور کچھ اور ممالک میں پھیلے ہوئے ہیں جیسے لبنان ، شام، عراق انکی گردنوں کو نہ مارا جائے تو یہ لوگ مسلمانوں کوبرباد کردینگے۔
آج سچ ہوتا جارہا ہے ان کے ایک ملا نے یہ بیان دیا کہ ہم مکہ المکرمہ اور مدینۃ المنورہ پر حملہ کرینگے اور اپنی نمازیں ادا کرینگے۔
علی رضی اللہ عنہا نے اس زمانے میں ان کے کچھ بندے پگڑے تھے اور انکو موت کی سزائیں سنائی تھی لیکن یہ یہود نسل کا عبداللہ ابن صباح کوفہ بھاگ گیا اور وہاں سے
اپنے جنہمی راستے کے ساتھیوں کا انتخاب شروع کردیا تھا جو آج تک موجود ہیں۔

میرے خیال میں اپ کے بیان میں کچھ تاریخی غلطیاں ہیں
سبائی فرقہ حضرت علی کے دور میں نہیں تھا۔ یہ بعد میں ایا۔ تو حضرت علی نے کن کو پکڑا؟

دوسرے ایرانی شعیہ اج تک مکہ اور مدینہ پر روز حملہ اور ہوکر وہاں نماز پڑھتے ہیں۔
بلکہ لفظ نماز بھیایرانی ہی ہے
 
پہلی بات کہ یہ فتنہ شروع سے ہی ظاہر تھی لیکن پروان چڑی عثمان غنی رضی اللہ عنہہ کے دور میں اور حد کردی علی رضی اللہ عنہہ کے دور میں،
دوسری بات میں نے ایک ویڈیوں دیکھی ہے جس کا لنک دوبارہ مل جائے گا تو ان شاء اللہ خدمت میں پیش کرونگا۔
نم آز یہ سنسکرتی ہے ایک ہندو نے کہا تھا کہ نم کے معنی جھکنا اور آز کے معنی سجدہ۔
 
شیعیت ایک سیاسی تحریک تھی جس کی یزید پلید اور پھر بنی امیہ کے نطفہ ناتحقیقوں نے آبیاری کی اور اس پروان چڑھانے اور تناور پھل دار درخت بنانے میں دامے درمے قدمے سخنے بنو عباس نے اہم کردار ادا کیا اور یوں یہ تحریک ایک مستقل مذہب کی شکل میں آپ کے سامنے ہے۔ اگر یہ سارے ولد الحرام اہل بیت سے خائف نہ ہوتے اور ان کو اپنی بادشاہت کے لیئے خطرہ نہ سمجھتے اور ان کو قتل نہ کرواتے اور ان کی تلاش میں جگہ جگہ مارے مارے نہ پھرتے تو صورتحال بالکل ہی الگ ہوتی لیکن میرے اپنے ذاتی خیال میں ان سب کا ذمہ دار معاویہ بن سفیان ہے جس نے چھوتے خلیفہ راشد کو قبائلی تعصب میں خلیفہ نہ مان کراور اپنی بادشاہت کی خاطر کر ایک ایسے لامتناہی جھگڑے کو جنم دیا جس کا بار تاقیامت اس کے سر پر ہوگا۔
 
پتہ نہیں کیا بات کررہا ہے بھائی۔
شیعہ دراصل شیعان علی سے نکلا ہے کہ حضرت علی کے چاہنے والے ۔یہ کوئی سیاسی تحریک نیہں بلکہ ایک مذہبی فقہ ہے
 
ہمارا ایک دوست ہے اس کا نام بھی ایچ خان ہے ہم اس کو حماقت خان کہتے ہیں وہ بھی آپ کی طرح چولیاں مارتا رہتا ہے کیونکہ اوپر جو بحث ہوچکی ہے اس کا تعلق شیعان علی سے نہیں ہے کیونکہ ہر ایک کو پتہ ہے شیعہ کا لغوی معنی مددگار یا دوست کے ہوتے ہیں
 
برخوردار کم از کم اپ کا شیعان علی سے تعلق نہیں ہوتا۔ حضرت علی کے پیروکار کم ازکم تمیز دار اور تہذیب دار ضرور ہوئے ہیں۔
بیٹے میرا نام ہمت علی ہے۔

دوسرے شیعہ اور شیعان علی میں کوئی فرق نہیں
 
میرے بچے بات کو سمجھنے کی کوشش کرو اور بحث کی بجائے اچھے بچوں کی طرح تاریخ کا مطالعہ کرو اور پھر شفیق الرحمٰن کی تصنیف حماقتیں اور مزیدحماقتیں پڑھنا نہ بھولیئے۔
 
Top