سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
سب مرد کہاں ہیں کچھ جانی پہچھانی خواتیں نے مرد حضرات کی بیٹھک پر حملہ کر دیا ہے جس کے خلاف یہاں احتیجاج کیا جا رہا ہے آپ سب یہاں تشریف لائیں اور اپنا احتیجاج ریکارڈ کروائیں :grin:
 

عسکری

معطل
ہم نے 2 جگہ حملہ کر کے حساب برابر کر دیا جا کی دیکھ لو خوتین کارنر میں ایف 16 اور میراج تیاروں نے اس میں حصہ لیا۔
 

عسکری

معطل
جا کر اپنے ویلینٹائن دے اور میک اپ کے دھاگے دیکھو اگر دوبارہ سرحدی خلاف ورزی ہوئی تو جواب اس سے بھی خطرناک ملے گا۔
 

زین

لائبریرین
مجھے تو یہ آپ اور شمشاد بھائی کی ملی بھگت لگتی ہے ۔ انہوں نے ابھی تک آپ کے پیغامات حذف نہیں‌کئے ۔


"""نہ منوں نہ منوں """
 
Top