ابن انشا سب مایا ہے ۔ ابنِ انشا

نیلم

محفلین
@نیلم، تم نے مقدس کے اس مراسلے سے متفق کا بٹن دبا کر ہمیں للکارا ہے۔۔۔ اب دیکھو کیا بنتا ہے تمھارے مراسلوں کے ساتھ :rollingonthefloor:
بہن ہونےکےناطےمیرافرض بنتاتھا ،،،مقدس کی بات پہ متفق کا بٹن دبانا،،آخر ایک ہی ٹولی ہےہماری،،،:D
 

مقدس

لائبریرین
ہم اکیلے ہی کافی ہیں غیر متفق دبانے میں۔۔۔ مقدس کے معاملے میں بھی دیکھ لو کہ ہم نے اکیلے ہی سینکڑوں غیر متفق دے دیے ہیں اسے۔۔۔ شاید کسی اور نے ایک بھی نہ دیا ہو۔ :laughing:
بچُو یہ بھی دیکھیں ناں کہ ہمیں کون سا فرق پڑا اس سے:rollingonthefloor:
 
Top