سبز چائے آنکھوں کے لئے مفید

خوشی

محفلین
آپ کی آنکھوں کا مسئلہ سبز چائے سے نہیں آنکھوں کے ڈاکٹر سے حل ہوگا:)
سچی کتنا وقت لگا آپ کی آنکھیں ٹھیک ہونے میں پلیزززززز جلدی بتائیں:(
بھجوا دیتے ہیں، لیکن یاد رہے کہ اس چائے آنکھیں دھونی نہیں ہیں۔

ابھی تک بھجوائی کیوں نہیں
اور فکر نہ کریں میں آنکھیں دھوؤں گی نہیں اس سے آپ کی طرح الٹے تجربے کرنے کی عادت نہیں

اور ہاں ایک بات بتا دوں چائے کی استعمال شدہ بتی رکھتے ھیں آنکھوں پہ آنکھیں دکھنے آئیں تو
 

شمشاد

لائبریرین
کھیرے بھی کاٹ کر رکھے جا سکتے ہیں، ویسے چائے کی پتی رکھنے کا نسخہ زیادہ اچھا ہے کہ پہلے چائے پی لو بعد میں پتی آنکھوں پر رکھ کر استعمال کر لو۔
 

خوشی

محفلین
ہائے رباااااااااااااااااااااا ایسا کرتے ھیں آپ لوگ میری بات کو سیریسلی کیوں نہیں لیتے ، :noxxx:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو آپ کی باتوں کو پوری سنجیدگی سے لیتا ہوں، یہ الگ بات ہے اس پر عمل نہیں کرتا۔
 

خوشی

محفلین
مگر جب وہ پتی یا پتے کھانے لگیں تو فرق واضع ہو جاتا ھے کیونکہ بکری کھاتی ھے اور بکرا کھاتا ھے
 
Top