تعارف سا معہ عز یز کا تعا رف

سامعہ عزیز

محفلین
میرا نام سا معہ ہے۔میں شا کر بھا ئی، آپی عا ئشہ اور آپی نا عمہ کی چھو ٹی بہن ہوں۔میں آئی سی ایس کے پہلے سا ل میں ہو ں۔:tongue:تقر یباََ دو ماہ قبل میری فیس بک آئی ڈی میری ضد پر بنا کر دی گئی۔اور اب بقول شاکر بھا ئی کہ مجھے فیس بک فوبیا ہوگیا ہے۔:pاور اس کو اوور کم کرنے کیلئے میرا اکاؤنٹ اردومحفل پربنایا گیا ہے۔امیدکی جارہی ہے کہ اس سے مجھے کچھ افاقہ ہوگا۔:daydreaming:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

انشاء اللہ :):p
 
اوشو

لائبریرین
خوش آمدید سامعہ
امید ہے ناعمہ اور عائشہ کی طرح آپ کی شرکت سے بھی محفل کی رونق دوبالا ہو جائے گی۔
خوش رہیں
بہت جئیں
:)
 
دوست

محفلین
جی آیاں نوں۔
پُتر جی افاقہ ہو گا انشاءاللہ یہاں۔
فورم کو سرچ کرو اور دیکھو یہاں کیا ہو رہا ہے۔ صرف پروفائل فوٹو بدلنا اور تصاویر ٹیگ شئیر کرنا ہی زندگی نہیں ہے۔
 
سلمان حمید

محفلین
خوش آمدید۔ فیس بک نے تو بڑے بڑوں کو کسی کام کا نہیں چھوڑا تو شاکر بھائی کو کسی بھی "بڑے" کی مثال دے کر چھوٹ جایا کرو :)
باقی امید ہے کہ محفل پر آمد سے صرف آپ کو نہیں، محفل کو بھی افاقہ ہو گا :)
 
Top