ساڈا چڑیاں دا چنبا۔۔۔

فرخ منظور

لائبریرین
اصل گانا طفیل نیازی نے گایا ہوا ہے۔ اصل گیت بھی سنیے اور پھر دیکھیے کہاں علی عباس اور کہاں طفیل نیازی۔ :)

 

عمران اسلم

محفلین
واہ واہ،،،،،،،،،،، بابل اساں ٹر جاناں۔۔ اپنے بہت سے عزیز و اقارب پاکستان سے باہر ہوتے ہیں۔ گائوں سے اپنا کوئی ہم عمر جب عازم سفر ہونے لگتا تو کوئی شرارتی یہ ٹریک چلا دیتا۔۔ پھر لڑکے اور لڑکی کی رخصتی کے سماں میں کوئی فرق نہ رہتا۔۔۔۔ :party:۔۔۔
 

شمائلہ

محفلین
بالکل ہے کیونکہ کئی لڑکے بابل کے گھر سے سدھار ہی جاتے ہیں۔ ویسے کیرالا، ہندوستان میں تو رواج ہی یہی ہے کہ لڑکا رخصت ہو کر لڑکی والوں کے ہاں پدھار جاتا ے۔

میرے لیے نئی معلومات ہے اس کا مطلب ہے لڑکی نہیں لڑکا روتا ہے :-ُ
 
Top