ہمت علی نے کہا:یہود کی سازشیں ہی تھیں جس کی وجہ سے وہ ہر دور میں متعوب رہے اور قران جیسا کہ مذکور ہے کہ وہ ہر دور میں متعوب رہیں گے۔
یہود اپنے اعمال کی وجہ سے دنیا کی ذلیل قوم بن کر رہ گئے ہیں۔
ہمت علی: اس پیغام کو میری طرف سے وارننگ سمجھیں۔
ہمت علی نے کہا:یہود کی سازشیں ہی تھیں جس کی وجہ سے وہ ہر دور میں متعوب رہے اور قران جیسا کہ مذکور ہے کہ وہ ہر دور میں متعوب رہیں گے۔
یہود اپنے اعمال کی وجہ سے دنیا کی ذلیل قوم بن کر رہ گئے ہیں۔
راجہ فار حریت نے کہا:اس لیے محفل جوائن نہیں کی کہ منتظمی کے نام پر یہ اپنی سوچ مسلط کرتے رہیں اور ہمیں منہ بند رکھنے کا ۔۔
دوست نے کہا:Is it not right???
کیا ہمت نے غلط کہا ہے کہ یہودی ذلیل ترین قوم ہیں۔ ان پر اللہ نے قرآن میںکیا کیا الزامات عائد کیے ہیں۔آپ میںسب جانتے ہیں۔
سب لوگوں میںاچھے بھی موجود ہوتے ہیں اور برے بھی۔
ہماری بد قسمتی کے ہم صرف برائی کو دیکھتے ہیں۔ میںپھر کہہ رہا ہوںکہ جذبات میںاچھائی نظر نہیںآتی۔ جب ہم یہودیوںکی بات کرتے ہیںتو اس سے مراد صیہونی ہیںجو اسرائیل کے قیام اور اس کی بقا کے لیے ہر قسم کی جدو جہد پر یقین رکھتے ہیں۔
اور ذرا اعتدال میںرہیے۔
میں دیکھتا ہوںکہ منتظمین اکثر غصے میں آجاتے ہیں۔ یہ جو سوچ پروان چڑھ چکی ہے آسانی سے نہیںجائے گی۔گھوریاںڈالنے سے کچھ نہیںہوگا۔ ہر کوئی آپ کی طرحنہ باہر رہتا ہے جس کا براہ راست ان لوگوںسے ملنا جلنا ہو اور نہ ہی اتنا وسیع العلم ۔اس لیے ذرا ہتھ ہولا رکھا کیجیے۔
بات کیا تھی اور ہو کیا گئی یہ ہی ہمارا مسئلہ ہے۔ بہرحال کوشش کیجیے کہ ذرا برداشت پیدا ہو۔
زکریا آپ کا استدلال صحیح نہیں۔زکریا نے کہا:کیا آپ انہی لوگوں میں سے ہیں جو کہتے ہیں کہ تمام مسلمان دہشتگرد ہیں؟ لگتا تو ایسا ہی ہے کیونکہ وہ مسلمانوں کو اکٹھا رگڑتے ہیں تو آپ یہودیوں کو!
زکریا دوست نے یہ کہا ہے۔دوست نے کہا:Is it not right۔
جب ہم یہودیوںکی بات کرتے ہیںتو اس سے مراد صیہونی ہیںجو اسرائیل کے قیام اور اس کی بقا کے لیے ہر قسم کی جدو جہد پر یقین رکھتے ہیں۔
راجہ فار حریت نے کہا:زکریا دوست نے یہ کہا ہے۔دوست نے کہا:Is it not right۔
جب ہم یہودیوںکی بات کرتے ہیںتو اس سے مراد صیہونی ہیںجو اسرائیل کے قیام اور اس کی بقا کے لیے ہر قسم کی جدو جہد پر یقین رکھتے ہیں۔
دوست نے کہا:کیا ہمت نے غلط کہا ہے کہ یہودی ذلیل ترین قوم ہیں۔ ان پر اللہ نے قرآن میںکیا کیا الزامات عائد کیے ہیں۔آپ میںسب جانتے ہیں۔
راجہ فار حریت نے کہا:تو اس میں تعجب کی کیا بات ہے۔ ان کے اعمال تو تاریخ کا حصہ ہیں۔
راجہ فار حریت نے کہا:بات تاریخی حقائق کی ہے، جزباتی باتیں کرکے ان سے چشم پوشی مت کریں۔
راجہ فار حریت نے کہا:بات تاریخی حقائق کی ہے، جزباتی باتیں کرکے ان سے چشم پوشی مت کریں۔
زکریا نے کہا:بہت ہی خراب ہیں وہ لوگ جو اس طرح کے حملے کرتے ہیں۔
"عراق کے شہر سامرا میں ایک بم دھماکے میں اہلِ تشیع کے لیئے انتہائی محترم عسکری مزار کو نقصان پہنچا ہے جس کے نتیجے میں مظاہرے شروع ہو گئے ہیں۔
یہ دھماکہ بدھ کو صبح کے وقت کیا گیا جب چند نامعلوم مسلح افراد مزار کے اندر گھس آئے اور انہوں نے متعدد بارودی دھماکے کیے۔ دو مسلح افراد نے دھماکوں سے پہلے مزار کے محافظوں پر قابو پالیا۔ دھماکوں کے نتیجے میں مزار کا بالائی حصہ تباہ ہو گیا۔
اس جگہ پر شیعہ فرقے کے دو اماموں کے مزار ہیں جن میں امام علی الہادی شامل ہیں اور ان کی زیارت کے لیے دنیا بھر سے زائرین یہاں آتے ہیں۔ اس جگہ پر اہلِ تشیع کے دسویں اور گیارہویں اماموں کی نشانیاں موجود ہیں جو پیغمبر اسلام کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔"
اس تباہی کے نتائج عراق کے لئے بہت برے ہو سکتے ہیں۔