آمین!
آپ دونوں کی جوڑی خوب تھی۔![]()
آمین!
آپ دونوں کی جوڑی خوب تھی۔![]()
اگر محفل کے بچنے کی کوئی امید ہوتی تو یہ لڑی اکتوبر میں اوپر لاتے!جی جی موٹو پتلو کی جوڑی 😉
چلیں یہ لڑی محفل سے پہلے اوپر آ گئی! (کیا ہم جنت میں ہیں؟)پوری محفل ہی اوپر جانے کو تیار۔۔ ایک لڑی تو فقط ایک چھوٹا سا subset ہے اس کا۔
الجنت مال تو اس وقت بند ہو گا۔چلیں یہ لڑی محفل سے پہلے اوپر آ گئی! (کیا ہم جنت میں ہیں؟)
ہم تو دل ہی دل میں آپ کو کب کا اوپر پہنچا چکے تھےپوری محفل ہی اوپر جانے کو تیار۔۔ ایک لڑی تو فقط ایک چھوٹا سا subset ہے اس کا۔