مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

ماہی احمد

لائبریرین
یہ "سعودیہ والوں "نے پارسل بھیجا
:)
10551115_502368986562967_1229997241790317059_n.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
یونیورسٹی کی دوستوں نے رمضان سے پہلے گفٹ دیے تھے تو وہ ابھی بہت دور پڑے ہیں، اور مجھے سب سے پہلے آج میرے پاپا نے وش کیا، اور اور اور کیا؟عینی نے گوگل پلس پر انی مچا دی۔۔۔
اور
اور
اور
میرا دن بہت بہت بہت بہت اچھا گزرا۔۔۔ الحمدللہ۔۔۔ :)
 

اوشو

لائبریرین
اوشو بھائی میں ایکویرین نہیں ہوں۔۔۔ کینسیرین ہوں۔۔۔:p

کاش ہم بھی پڑھے لکھے ہوتے :(


جی !!!!! :)
ورنہ یہ "سب میرین" ، ڈسپرین" وغیرہ کا مطلب سمجھ آ جاتا ہمیں :(
 
Top