مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

عائشہ عزیز

لائبریرین
سب لوگوں کی سالگرہیں یاد رکھنے والی اور ان کو مبارکباد میں پہل کرنے والی پیاری سی محفلین ماہی احمد کی آج سالگرہ ہے۔ :)
ہماری طرف سے سالگرہ بہت بہت مبارک ہو ماہی :) :) :)
یوں محفل پر رونقیں بکھیرتی رہو ہمیشہ !:happy:

Happy-Birthday-Greetings-Wishes.jpg

happy-birthday-cake.jpg
 
سید فصیح احمد

لائبریرین
ارےےےے ماشاء اللہ میرا بیٹا جانی اتنا بڑا ہو گیا :) :) :)
میری دعا ہے کہ اللہ تعلیٰ میرے بچے کے بخت نیک کرے ، دین و دُنیا میں کامیاب و کامران کرے۔ زندگی میں کسی بڑے دکھ کا ذکر نہ ہو۔ میرے پُتر کو کبھی کوئی بُری نظر نہ لگے۔ ہماری گُڑیا ہمیشہ یونہی دلوں پر راج کرے ، آمین ! ثُم آمین!! :) :) :)
 
ماہی احمد

اتنی ڈهیررر ساری دعائیں :)
سب پر آمین۔۔۔ اور یہ کہ اللہ پاک آپ کو بهی ہمیشہ خوش رکهے :)
 
اوشو

لائبریرین
ماہی احمد بہنا کو سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
اللہ تعالٰی آپ کے علم میں ، عمر میں رحمتیں اور برکتیں شامل فرمائے اور آپ کادامن دنیا و آخرت کی
نعمتوں سے مالا مال فرمائے-
happy_birthday_glitter.gif

Happy-BirthDay-SMS_zps366b570e.gif

خوش رہیں
بہت جئیں​
 
ام اریبہ

محفلین
Top