مبارکباد سالگرہ مبارک ماہی احمد

ماہی احمد

لائبریرین
فیسبک جہاں دنیا کی پٹھی سدھی خبریں دیتا ہے، یہ خبر بھی وہیں سے ملی ۔۔۔
کیک میں بالکل نہیں لاؤں گا ۔۔ وہ آپ کا ذمہ ہے ۔۔
ٹھیک ہے آپ کیک مت لایے گا۔۔۔ پر گفٹ لانا پڑے گا ورنہ میں نے کیک کوئی نئیں دینا۔۔۔ ہاں!!!
 

ماہی احمد

لائبریرین
محترم بٹیا جی آپ کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا سدا خوش و شادوآباد رکھے ۔ آنے والے سالوں کو مبارک فرماتے " خواہش ماہی " کی تکمیل فرمائے ۔ آمین
:) بہت شکریہ نایاب چاچو
اللہ پاک آپ سے خوش ہو۔۔۔
 
Top