مبارکباد سالگرہ مبارک ضبط

تیشہ

محفلین
یہاں سے فارغ ہو کر میل کرتا ہوں۔



کدھر ہو ضبط :confused: ؟ لگتا ہے شادی کی شاپنگ میں بزی ہو اسی لئیے کم کم نظر آرہے ہو ۔ ۔۔
کیا کیا شاپنگ کی ۔؟ مجھے بھی تفصیل سے بتاؤ ۔ ۔۔ اور مجھے ای میل نہیں ملی ابھی تک ۔ ۔۔ ؟
اور کوئی نئی تازی ؟
 

عمر سیف

محفلین
باجو میں نے ابھی میل کر دی ہے۔ رات میں میل کرنا یاد ہی نہیں رہا۔ ابھی تصاویر اور تھوڑی سے تفصیل میل کر دی ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top