مبارکباد سالگرہ سالگرہ

بنت شبیر

محفلین
سعود بھیا کی ڈھیر ساری نیک تمنائیں ہمہ وقت ننھی پری کے ساتھ ہیں۔ ویسے گڑیا رانی، کیا چاند کا ٹکڑا چیختا بھی ہے؟ سننے میں آیا ہے کہ یہ جو سترہ برس قبل چاند کا ٹکڑا وارد ہو تھا اس نے آتے ہیں اپنی سیٹی جیسی چیخوں سے لوگوں کے کانوں کے پردے ہلا کر رکھ دیئے تھے۔ :)
نیک تمناؤں کا شکریہ میں نےتو اپنی طرف سے رس گولنے کی کوشش کی تھی اب کانوں کے پردے ہل گے تو میں کیا کر سکتی ہوں:D
 

بنت شبیر

محفلین
قلمی نام تو اس نے خود سے رکھا ہو گا ناں۔ شبیر صاحب نے اس کا کیا نام رکھا تھا؟
میرا اصل نام شبیہ شبیر ہے ویسے گھر میں مجھے شیبی کہتے ہیں اور سہلیاں شیبہ کہتی ہیں۔ خرم بھائی پُتری کہتے ہیں۔ بڑے بھائی بسکت کہتے ہیں۔ عمر بھائی شی کہتے ہیں، ابھی تک یہی نام یاد ہیں:p:hypnotized:
 

بنت شبیر

محفلین
مبارک ہو سالگرہ خرم کی بہن، خدا کرے کہ اسی طرح ہنستی مسکراتی رہو۔
بابا جانی آپ کی ایک تصویر ہمارے گھر میں خرم بھائی کے کمرے میں دیکھی تھی میں نے اچھا تو آپ ہیں خرم بھائی کے استاد جی ہندوستان سے آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ آپ سے اور محمد وارث انکل سے بہت کچھ سیکھنا ہے مجھے
 

شمشاد

لائبریرین
میرا اصل نام شبیہ شبیر ہے ویسے گھر میں مجھے شیبی کہتے ہیں اور سہلیاں شیبہ کہتی ہیں۔ خرم بھائی پُتری کہتے ہیں۔ بڑے بھائی بسکت کہتے ہیں۔ عمر بھائی شی کہتے ہیں، ابھی تک یہی نام یاد ہیں:p:hypnotized:
سہلیاں شیبہ کہتی ہیں، ہاہاہاہا، تمہیں شیبہ کا مطلب بھی معلوم ہے کہ نہیں؟ اگر نہیں معلوم تو خرم سے پوچھ لینا عربی میں شیبہ کس کو کہتے ہیں۔ ہاہاہاہاہا
 

شمشاد

لائبریرین
انتہائی شریف ،خوبصورت، عقل مند اور نیک انسان

کمال ہے ایک لفظ میں چار لوگ کیسے اکٹھے ہو گئے؟

اچھا نہیں لکھتا اصل مطلب۔

لیکن تمہاری معلومات میں اضافے کے لیے بتاتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا عبد المطلب کا ایک نام پیدائش کے وقت سے ہی "شیبہ" بھی تھا۔ اور وہ اس لیے کہ ان کے سر میں پیدائشی ایک سفید بال تھا۔
 

بنت شبیر

محفلین
سعود بھیا کی ڈھیر ساری نیک تمنائیں ہمہ وقت ننھی پری کے ساتھ ہیں۔ ویسے گڑیا رانی، کیا چاند کا ٹکڑا چیختا بھی ہے؟ سننے میں آیا ہے کہ یہ جو سترہ برس قبل چاند کا ٹکڑا وارد ہو تھا اس نے آتے ہیں اپنی سیٹی جیسی چیخوں سے لوگوں کے کانوں کے پردے ہلا کر رکھ دیئے تھے۔ :)
:-P:) آپ کے کانوں کے پردے سلامت ہے کیا ؟تو اب آپ کی باری ہے :dancing:
 
Top