شمشاد
لائبریرین
قلمی نام تو اس نے خود سے رکھا ہو گا ناں۔ شبیر صاحب نے اس کا کیا نام رکھا تھا؟وہ اپنا قلمی نام ہی استعمال کرتی ہے ابھی تک
قلمی نام تو اس نے خود سے رکھا ہو گا ناں۔ شبیر صاحب نے اس کا کیا نام رکھا تھا؟وہ اپنا قلمی نام ہی استعمال کرتی ہے ابھی تک
نیک تمناؤں کا شکریہ میں نےتو اپنی طرف سے رس گولنے کی کوشش کی تھی اب کانوں کے پردے ہل گے تو میں کیا کر سکتی ہوںسعود بھیا کی ڈھیر ساری نیک تمنائیں ہمہ وقت ننھی پری کے ساتھ ہیں۔ ویسے گڑیا رانی، کیا چاند کا ٹکڑا چیختا بھی ہے؟ سننے میں آیا ہے کہ یہ جو سترہ برس قبل چاند کا ٹکڑا وارد ہو تھا اس نے آتے ہیں اپنی سیٹی جیسی چیخوں سے لوگوں کے کانوں کے پردے ہلا کر رکھ دیئے تھے۔
میرا اصل نام شبیہ شبیر ہے ویسے گھر میں مجھے شیبی کہتے ہیں اور سہلیاں شیبہ کہتی ہیں۔ خرم بھائی پُتری کہتے ہیں۔ بڑے بھائی بسکت کہتے ہیں۔ عمر بھائی شی کہتے ہیں، ابھی تک یہی نام یاد ہیںقلمی نام تو اس نے خود سے رکھا ہو گا ناں۔ شبیر صاحب نے اس کا کیا نام رکھا تھا؟
سہلیاں شیبہ کہتی ہیں، ہاہاہاہا، تمہیں شیبہ کا مطلب بھی معلوم ہے کہ نہیں؟ اگر نہیں معلوم تو خرم سے پوچھ لینا عربی میں شیبہ کس کو کہتے ہیں۔ ہاہاہاہاہامیرا اصل نام شبیہ شبیر ہے ویسے گھر میں مجھے شیبی کہتے ہیں اور سہلیاں شیبہ کہتی ہیں۔ خرم بھائی پُتری کہتے ہیں۔ بڑے بھائی بسکت کہتے ہیں۔ عمر بھائی شی کہتے ہیں، ابھی تک یہی نام یاد ہیں
جی ہاں معلوم ہے لیکن وہ تو عربی میں ہے نا۔سہلیاں شیبہ کہتی ہیں، ہاہاہاہا، تمہیں شیبہ کا مطلب بھی معلوم ہے کہ نہیں؟ اگر نہیں معلوم تو خرم سے پوچھ لینا عربی میں شیبہ کس کو کہتے ہیں۔ ہاہاہاہاہا
انتہائی شریف ،خوبصورت، عقل مند اور نیک انسان کو کہتے ہیں اور جو آپ کو پتہ ہے وہ خبر دار لکھنے کی کوشش بھی کی تواچھا تو کیا مطلب ہے بھلا "شیبہ" کا؟
انتہائی شریف ،خوبصورت، عقل مند اور نیک انسان
آپ کے کانوں کے پردے سلامت ہے کیا ؟تو اب آپ کی باری ہےسعود بھیا کی ڈھیر ساری نیک تمنائیں ہمہ وقت ننھی پری کے ساتھ ہیں۔ ویسے گڑیا رانی، کیا چاند کا ٹکڑا چیختا بھی ہے؟ سننے میں آیا ہے کہ یہ جو سترہ برس قبل چاند کا ٹکڑا وارد ہو تھا اس نے آتے ہیں اپنی سیٹی جیسی چیخوں سے لوگوں کے کانوں کے پردے ہلا کر رکھ دیئے تھے۔
جیسی بٹیا رانی کی مرضی۔آپ کے کانوں کے پردے سلامت ہے کیا ؟تو اب آپ کی باری ہے
جیسی بٹیا رانی کی مرضی۔
بٹیا رانیوں سے کوئی جیتا ہے آج تک جو ہم ہار نہ مانیں؟یہ کیا آپ نے تو پہلے ہی ہار مان لی