مبارکباد سالگره مبارک ساره آپی :)

السلاعلیکم آج میری ساره آپی کی سالگره هے تو آئیے مل کے آپی کو وش کرتے هیں۔۔۔۔
ھیپی برتھ ڈے آپی جیتی رهیں سلامت رهیں۔۔ :)
12439099_1083025028407956_5642047672963267885_n.jpg
 
سارہ بجّو! سالگرہ مبارک! اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھے۔ آمین ثم آمین!!!!!! :love:
 

سارہ خان

محفلین
السلاعلیکم آج میری ساره آپی کی سالگره هے تو آئیے مل کے آپی کو وش کرتے هیں۔۔۔۔
ھیپی برتھ ڈے آپی جیتی رهیں سلامت رهیں۔۔ :)
12439099_1083025028407956_5642047672963267885_n.jpg
بہت شکریہ چھوٹے بھائی ۔۔۔ :) :)
مجھے سالگرہ یاد نہیں رہتی کسی کی بھی تمہاری بھی نہیں :p ۔۔ کبھی صحیح ٹائیم پر وش نہیں کرتی کسی کو ۔۔۔ اس لیئے جب مجھے وش کیا جاتا ہے تو شرمندگی ہوتی ہے :p
 

سارہ خان

محفلین
سالگرہ مبارک ہو.
اللہ تعالٰی آپ کا آنے والا کل گزرے کل سے بہتر بنائے. صحت مند اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے. آمین
سارہ بجّو! سالگرہ مبارک! اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں میں ہمیشہ کامیاب و کامران ، خوش و خرم اور پر سکون رکھے۔ آمین ثم آمین!!!!!! :love:
سالگرہ مبارک ہو سارہ!
سالگرہ مبارک ہو سارہ۔
سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد :)
سالگرہ مبارک ہو --------دعا ہے کہ نیا سال آپ کو ڈھیروں ڈھیر خوشیاں دیں ۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔۔۔
سالگرہ مبارک ہو سارہ بہن
اللہ آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین
آپ سب کی مبارکباد ۔ دعاؤں اور نیک تمناؤں کا بہت شکریہ ۔۔۔ خوش رہیئے :)
 
بہت شکریہ چھوٹے بھائی ۔۔۔ :) :)
مجھے سالگرہ یاد نہیں رہتی کسی کی بھی تمہاری بھی نہیں :p ۔۔ کبھی صحیح ٹائیم پر وش نہیں کرتی کسی کو ۔۔۔ اس لیئے جب مجھے وش کیا جاتا ہے تو شرمندگی ہوتی ہے :p
مجھے تو یاد دلانی پڑتی هے اپنی بھی اور آپ کی بھی برتھ ڈے ۔۔ :)
 
Top