ساز و مغنٌی.............ایک مکالمہ

ویسے انکل! میں سوچتی ہوں کہ کب میں بھی ان بھیا لوگوں جتنا پراثر لکھنا شروع کروں گی۔۔۔ ہمیں بھی دعا دیا کریں کوئی :)
ماہی پُتر بس اپنے ذخیرہ الفاظ اور تلفیظ پر توجہ دو اس کے لئے بنیادی شرط مطالعہ ہے میری دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں
 
فلک شیر

محفلین
لاجواب تحریر ہے یہ تو ہمیں بھی پتہ ہے۔

لیکن

اس تحریر کو سراہنے کے لئے لفظ کہاں سے لائیں؟
آپ جیسے محبت کرنے والے بھائیوں کی خوش گمانی ہے احمد بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تہِ دل سے شکرگزار ہوں :)
آپ نے یہ فرما دیا، ہمارے لیے سمجھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی ہدیے سے کم نہیں :)
 
قیصرانی

لائبریرین
ویسے انکل! میں سوچتی ہوں کہ کب میں بھی ان بھیا لوگوں جتنا پراثر لکھنا شروع کروں گی۔۔۔ ہمیں بھی دعا دیا کریں کوئی :)
خود پر زور دے کر زبردستی مت لکھیں۔ جو خیالات ذہن میں آتے ہیں، انہیں ایز اٹ از لکھ لیں۔ اگر لکھنا مشکل ہو تو سیل فون پر وائس پر ریکارڈ کر لیا کریں۔ اس کے بعد ادھر پیش کر دیں :)
 
صائمہ شاہ

محفلین
خود پر زور دے کر زبردستی مت لکھیں۔ جو خیالات ذہن میں آتے ہیں، انہیں ایز اٹ از لکھ لیں۔ اگر لکھنا مشکل ہو تو سیل فون پر وائس پر ریکارڈ کر لیا کریں۔ اس کے بعد ادھر پیش کر دیں :)
لکھنے کے لیے کوچ کا بھی بندوبست ہوگیا
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جب سے سائیکاٹرسٹ کی تفصیلات جاری کی ہیں سب تالاب کی تہہ میں جا بیٹھے ہیں
تفصیلات کے جاری ہونے پر مریضوں کا ساکت ہونا ہی بنتا تھا۔ اب دونوں جاری نہیں رہ سکتے۔۔۔ :p

مندرجہ بالا بحران اتنا شدید تھا،کہ نین نے تو حامی بھر لی تھی فوراً۔۔۔۔ :)
آپ کے بےبنیاد اور لاتعداد اعتراضات اور ان پر متفق ہونے والے افراد اور پھر ان سے مزید آگے بڑھنے والے اختلافات کا سوچ کر ہم نے آپ کو امیر بنا لیا تھا۔ اب یاروں سے کیسا جھگڑا۔۔۔ :D
آپ نے شائد دیکھا نہیں آخری حامی آپ کے بی ہاف پر بھری گئی آپ کا نام رضاکارانہ طور پر پیش کردیا قبر رسیدہ سائیکاٹرسٹ کے لیے :)
یہاں قبر رسیدہ بتانا ضروری تھا۔ فلک بھائی خود آکر اعلان کرتے کہ اس نے میرا کیا علاج کرنا ہے۔ اس کا تو اپنا ایک پاؤں قبر میں اور دوسرا کیلے کے چھلکے پر ہے۔
 
Top