مبارکباد سارہ خان کی ترقی

سارہ خان

محفلین
hatim tayi ki bayti نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? :lol: اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟ :?

سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ :roll:

:chill:
:: :roll:
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔ :?

:lol: ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
ہا ہاہا۔۔۔۔۔باجو آپ کی مٹھائی ادھار رہی ۔۔۔۔۔میری طرف۔۔۔ :p
ابھی تو یہ قیصرانی آپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔جو جو آپ کو پسند ہو ان کو فرمائش نوٹ کروالیں ۔۔۔:wink: :p

:cry: کوئی گل نہیں نہ کھلاؤ مٹھائی ۔ میں نے بھی جو پارسل کیا ہے اس میں تمھارے لئے بہت خوبصورت سا نفیس نازک سا پرس ہے ۔ اس پرس کے اندر میں نے بھی گن ِ کر پوری تین :lol: چھوٹی چاکلیٹس ڈالی ہیں :lol: :lol: پتا تھا مٹھائی مجھے تم نے کھلانی نہیں میں نے بھی تین چاکلیٹ ڈال کر حساب برابر کر لیا ۔ :lol: :p

مذاق کر رہی ہوں یہ نہ سمجھنا مٹھائی نہیں کھاؤں گی ۔ کھانی ہے ضرور ۔ :D

lolz..باجو حاتم طائی کی بیٹی۔۔۔ :great: ۔۔۔بالکل صحیح نک رکھا ہے آپ نے ۔۔۔ :p ۔۔۔حاتم طائی بھی خوش ہوجائیں گے کہ کسی نے تو پیچھے ان کا نام روشن کیا۔۔ :wink:
مجھے پتا ہے باجوآپ کا گفٹ بھی یقیناً آپ کی طرح نفیس ہوگا۔۔۔۔لیکن پتا نہیں پہنچے گا کب یہاں ۔۔پاکستاں میں تو ہر چیز ہی لیٹ لطیف ہوتی ہے ۔۔۔ :? ۔۔۔
اور باجو آپ حاتم طائی کی بیٹی ہیں تو میں بھی‌آپ کی سہیلی ہوں ۔۔۔۔ :p ۔۔۔ادھار یس ہی لئے کہا تھا کہ میں قیصرانی کی طرح ڈنڈی بالکل نہیں مارونگی ۔:wink۔:p ۔مٹھائی آآپ کی میری طرف پکی ہے ۔۔وہاں نہیں بھی بھجوائی تو یہاں جب آئیں گی ۔۔۔تو ضرور بھجواؤں گی ۔۔اور ساتھ میں 1 سرپرائز گفٹ۔۔۔ : :)
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
مبارک ہو سارہ۔

لگتا ہے باجو کا گلا ٹھیک ہو گیا ہے اسی لیے مٹھائیوں اور چاکلیٹس کا نام لے رہی ہیں۔

مبارک کی حقدار تو تم ہو ۔۔یہاں پر پکڑ کر تو تم ہی لائیں تھیں مجھے ۔۔۔ :p ۔۔۔
باجو نے اپنا گلا عید سے پہلے جلدی جلدی اس ہی تو ٹھیک کروالیا کہ ۔۔۔۔سب سے خوب مٹھائیاں لے کر آرام سے کھا سکیں ۔۔۔ :wink: :p
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
hatim tayi ki bayti نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? :lol: اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟ :?

سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ :roll:

:chill:
:: :roll:
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔ :?

:lol: ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
ہا ہاہا۔۔۔۔۔باجو آپ کی مٹھائی ادھار رہی ۔۔۔۔۔میری طرف۔۔۔ :p
ابھی تو یہ قیصرانی آپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔جو جو آپ کو پسند ہو ان کو فرمائش نوٹ کروالیں ۔۔۔:wink: :p

:cry: کوئی گل نہیں نہ کھلاؤ مٹھائی ۔ میں نے بھی جو پارسل کیا ہے اس میں تمھارے لئے بہت خوبصورت سا نفیس نازک سا پرس ہے ۔ اس پرس کے اندر میں نے بھی گن ِ کر پوری تین :lol: چھوٹی چاکلیٹس ڈالی ہیں :lol: :lol: پتا تھا مٹھائی مجھے تم نے کھلانی نہیں میں نے بھی تین چاکلیٹ ڈال کر حساب برابر کر لیا ۔ :lol: :p

مذاق کر رہی ہوں یہ نہ سمجھنا مٹھائی نہیں کھاؤں گی ۔ کھانی ہے ضرور ۔ :D

lolz..باجو حاتم طائی کی بیٹی۔۔۔ :great: ۔۔۔بالکل صحیح نک رکھا ہے آپ نے ۔۔۔ :p ۔۔۔حاتم طائی بھی خوش ہوجائیں گے کہ کسی نے تو پیچھے ان کا نام روشن کیا۔۔ :wink:
مجھے پتا ہے باجوآپ کا گفٹ بھی یقیناً آپ کی طرح نفیس ہوگا۔۔۔۔لیکن پتا نہیں پہنچے گا کب یہاں ۔۔پاکستاں میں تو ہر چیز ہی لیٹ لطیف ہوتی ہے ۔۔۔ :? ۔۔۔
اور باجو آپ حاتم طائی کی بیٹی ہیں تو میں بھی‌آپ کی سہیلی ہوں ۔۔۔۔ :p ۔۔۔ادھار یس ہی لئے کہا تھا کہ میں قیصرانی کی طرح ڈنڈی بالکل نہیں مارونگی ۔:wink۔:p ۔مٹھائی آآپ کی میری طرف پکی ہے ۔۔وہاں نہیں بھی بھجوائی تو یہاں جب آئیں گی ۔۔۔تو ضرور بھجواؤں گی ۔۔اور ساتھ میں 1 سرپرائز گفٹ۔۔۔ : :)

تمھیں بھی اب ملنے والا ہی ہوگا اور جیہ کو بھی ، کیوںکہ دوست بھیا کو بھی مل چکا مطلب پاکستان خلاف ِ توقعہ جلد پہنچ چکے ہیں ۔

تمھارا پرس مجھے بہت پسند آیا بہت نازک نفیس سا ہے ۔ کل میں اپنے لئے بھی ویسا ہی خرید کر لائی ہوں :D
باقی کی شاپنگ تمھاری بہت نائس ہے ہوپ پسند آئے گی ۔

مجھے کچھ نہیں چاہئیے ۔ سوائے مٹھائی کے :lol: وہ بھی میں مذاق میں ہنستی مانگتی ہوں ۔ تم سب کا پیار محبت بہت ہے میرے لئیے۔

:lol: سہیلی نے نام دیا کہ حاتم طائی کی بیٹی تو میں نے سوچا چلو تین چار دن حاتم طائی کی بیٹی ہی بن جاؤ آخر کو قبر پر لات مار کر آئی ہوں :lol:
حاتم طائی بھی کیا یاد کرے گا ۔ :D
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارہ خان نے کہا:
وعلیکم اسلام ۔۔۔اور شکریہ ۔۔۔ :)
کیسی ہیں آپ ۔۔۔۔۔لگتا ہے آپ کو بھی سحری کے بعد میری طرح نیند نہیں آئی ۔۔۔اس لئے اتنی صبح یہاں نظر آ رہی ہیں ۔۔۔ :)

سارہ
دیر سے آپ کا پیغام دیکھا ۔ ہاں میں سحری کے بعد نہیں سوتی بلکہ اکثر آدھی رات سے ہی جاگ رہی ہوتی ہوں :)
 
سارہ خان

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:

کوئی بات نہیں سسٹر۔۔۔۔
آدھی رات سے تو میں بھی جاگ رہی ہوتی ہوں ۔۔۔۔پر سحری کے بعد دوبارہ پھر سے سونے کے لئے ۔۔۔۔ :p
 
سارہ خان

محفلین
hatim tayi ki bayti نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
hatim tayi ki bayti نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:? :lol: اوہو میں آجکل سب سے مٹھائی مانگنا بھول جاتی ہوں پتا نہیں کیوں ؟ :?

سارہ مٹھائی ۔
تھینکش باجو۔۔۔۔
اور یہ کیا بات ہوئی ۔۔محنت بھی میں کروں ۔۔اور مٹھائی بھی میں کھلاؤں ۔۔ :roll:

:chill:
:: :roll:
لگتا ہے کچھ گڑبڑ ہے ۔۔یا تو محفل پر یا میرے نیٹ میں ۔۔۔۔پوسٹس الٹی سیدھی کیوں ہو رہی ہیں ۔۔۔ :?

:lol: ہاں بھئی میرے مٹھائی مانگنے پر الٹی سیدھی ہورہی ہیں ۔
ہا ہاہا۔۔۔۔۔باجو آپ کی مٹھائی ادھار رہی ۔۔۔۔۔میری طرف۔۔۔ :p
ابھی تو یہ قیصرانی آپ کو مٹھائی کھلائیں گے ۔۔۔۔جو جو آپ کو پسند ہو ان کو فرمائش نوٹ کروالیں ۔۔۔:wink: :p

:cry: کوئی گل نہیں نہ کھلاؤ مٹھائی ۔ میں نے بھی جو پارسل کیا ہے اس میں تمھارے لئے بہت خوبصورت سا نفیس نازک سا پرس ہے ۔ اس پرس کے اندر میں نے بھی گن ِ کر پوری تین :lol: چھوٹی چاکلیٹس ڈالی ہیں :lol: :lol: پتا تھا مٹھائی مجھے تم نے کھلانی نہیں میں نے بھی تین چاکلیٹ ڈال کر حساب برابر کر لیا ۔ :lol: :p

مذاق کر رہی ہوں یہ نہ سمجھنا مٹھائی نہیں کھاؤں گی ۔ کھانی ہے ضرور ۔ :D

lolz..باجو حاتم طائی کی بیٹی۔۔۔ :great: ۔۔۔بالکل صحیح نک رکھا ہے آپ نے ۔۔۔ :p ۔۔۔حاتم طائی بھی خوش ہوجائیں گے کہ کسی نے تو پیچھے ان کا نام روشن کیا۔۔ :wink:
مجھے پتا ہے باجوآپ کا گفٹ بھی یقیناً آپ کی طرح نفیس ہوگا۔۔۔۔لیکن پتا نہیں پہنچے گا کب یہاں ۔۔پاکستاں میں تو ہر چیز ہی لیٹ لطیف ہوتی ہے ۔۔۔ :? ۔۔۔
اور باجو آپ حاتم طائی کی بیٹی ہیں تو میں بھی‌آپ کی سہیلی ہوں ۔۔۔۔ :p ۔۔۔ادھار یس ہی لئے کہا تھا کہ میں قیصرانی کی طرح ڈنڈی بالکل نہیں مارونگی ۔:wink۔:p ۔مٹھائی آآپ کی میری طرف پکی ہے ۔۔وہاں نہیں بھی بھجوائی تو یہاں جب آئیں گی ۔۔۔تو ضرور بھجواؤں گی ۔۔اور ساتھ میں 1 سرپرائز گفٹ۔۔۔ : :)

تمھیں بھی اب ملنے والا ہی ہوگا اور جیہ کو بھی ، کیوںکہ دوست بھیا کو بھی مل چکا مطلب پاکستان خلاف ِ توقعہ جلد پہنچ چکے ہیں ۔

تمھارا پرس مجھے بہت پسند آیا بہت نازک نفیس سا ہے ۔ کل میں اپنے لئے بھی ویسا ہی خرید کر لائی ہوں :D
باقی کی شاپنگ تمھاری بہت نائس ہے ہوپ پسند آئے گی ۔

مجھے کچھ نہیں چاہئیے ۔ سوائے مٹھائی کے :lol: وہ بھی میں مذاق میں ہنستی مانگتی ہوں ۔ تم سب کا پیار محبت بہت ہے میرے لئیے۔

:lol: سہیلی نے نام دیا کہ حاتم طائی کی بیٹی تو میں نے سوچا چلو تین چار دن حاتم طائی کی بیٹی ہی بن جاؤ آخر کو قبر پر لات مار کر آئی ہوں :lol:
حاتم طائی بھی کیا یاد کرے گا ۔ :D
باجو آپ نے اتنی تعریفیں کی ہیں کہ اب تو مجھے بے صبری سے انتظار شروع ہو گیا ہے ۔۔۔لیکن آج تو سنڈے ہے اور کل سے عید کی چھٹیاں تو اب عید کے بعد ہی چانسز ہین ملنے کے ۔۔۔ :? ۔۔۔۔۔میں آپ کو انفارم کر دوں گی جیسے ہی مجھے ملے گا۔۔
سہیلی نے آپ کو بالکل صحیح نام دیا ہے ۔۔میرے پاپا بھی کہہ رہے تھے ۔۔تمہاری باجو کا تعلق کہیں حاتم طائی کے خاندان سے تو نہیں ۔۔۔۔ :p
 
Top