تعارف سارا خان

ماوراء

محفلین
شکر ہے آپ آ گئ ہیں۔۔۔ورنہ تو لکھ لکھ کر میرا حال بے حال ہو گیا تھا۔۔ :(

اوکے ۔۔۔اب نہیں لکھوں گی۔۔۔ :(
 
تیشہ

محفلین
تیلے شاہ نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اصول تو یہ وہیں کا ہے تم کھینچ کھانچ کہ کہیں اور لے جاؤ تو تماری عیاری :wink:
پیچھے مڑ کر دیکھا تو ہمیشہ کی طرح کامیابی کو ہی منتظر پایا ویسے مجھے پتا تھا یہی ہو گی :lol:
تمہیں شاید کسی کام میں بھی مہارت نہیں اس لیے اتنی حیران ہوتی ہو جب بھی مہارت کا ذکر کرتا ہوں ہرگز ہرگز کرتی پھرتی ہو :wink: مہارت الجھنوں کے لئے ہی نہیں بلکہ ماہرین کے لئے بھی حاصل کرنی پڑتی ہے اور تم اپنے زعم میں رہی تو قسم سے ماری(وہ والی) جاؤ گی- عبقری کا مطلب پتا ہے خیر سے حوصلے کا تو اب بعد میں پوچھو گا :p

اف خدایا۔۔۔آپ بات کو کہاں سے کہاں لے کر جا رہے ہیں۔۔۔۔عیار تو مجھے آپ کافی لگ رہے ہیں۔۔۔لگتا ہے۔۔۔بچپن میں کافی عمرو عمار کی عیاریاں پڑھتے تھے۔۔۔ :wink:

تو کیا آپ نے واقعی پیچھے مڑ کر دیکھ لیا۔۔۔چچچچچ۔۔۔کامیابی پیچھے نہیں ۔۔۔ہمیشہ آگے ہوتی ہے۔۔۔ :( :wink:

نہیں ۔۔۔آپ غلط سمجھ رہے ہیں۔۔میں بہت سی چیزوں میں مہارت رکھتی ہوں۔۔۔کبھی آزما کر دیکھ لینا۔۔۔۔ویسے اپنے پی سی کو سنبھال کر رکھنا۔۔۔ :wink:

تو کیا آپ کوئی ماہرین ہیں۔۔۔ویسے مجھے اندازہ ہے۔۔کہ آپ کس چیز کے ماہر ہو سکتے ہیں۔۔۔۔ :p

زعم۔۔۔۔۔؟؟ کیا اردو میں ماسٹر کیا ہوا ہے۔۔۔؟؟؟ :( ویسے میں مر جانے والوں میں سے نہیں ہوں۔۔۔میں دوسروں کو مار دیتی ہوں۔۔۔کیا سمجھے۔۔؟؟؟ :wink: :p

یہ عبقری کس الا بلا کا نام ہے۔۔۔ :roll: :p :wink:

اس پوسٹ میں مجھے زوہا کا رنگ نزر آآ رہا ھے

آنکھوں سے پٹی اتار کے دیکھو ٹیلے بھائی ، بچاری زوہا کو بھلا کیا ضرورت ہے؟ ماورہ سے اسیے سر کھپانے کی؟
اسکے اسیے رنگ ڈھنک نیہں ہوتے۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

یہاں زوہا ۔۔تو مجھے کہیں نظر نہیں آئی۔۔۔تیلے بھیا ۔۔کیا کہنا چاہ رہے ہیں۔۔؟؟ :(
 
تیلے شاہ

Mera to demagh kharab ho raha hai pata naheen kiya Musibat hai
ma na iss post ka 3 bar answer post kiya aur her bar woh send naheen hotta
pata naheen kiya masla hai
Mawra tum bhi zuha ki terhan Huh ker rahi thi ma bus yahi kaha
k uss ki wali Addat tum ma nazzar aa rahi hai
 
lol۔۔۔ہاں یہاں۔۔۔وہ icon نہیں ہے نا۔۔۔اس لیے مجھے باقاعدہ لکھنا پڑ رہا ہے۔۔۔بی ایس بھی پر تو ہے نا۔۔۔اس لیے۔۔۔ :wink:

اور جب آپ رپلے سینڈ کرتے ہو تو۔۔۔۔اکثر نہیں بھی ہوتا۔۔۔آپ “ارسال کریں“ کو 2 بار کلک کریں تو شاید ہو جائے۔۔۔ :(
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
شکر ہے آپ آ گئ ہیں۔۔۔ورنہ تو لکھ لکھ کر میرا حال بے حال ہو گیا تھا۔۔ :(

اوکے ۔۔۔اب نہیں لکھوں گی۔۔۔ :(

صرف اتنا سمجھا کرو کہ ، اک تو نئا ممبر ہو ، اوپر سے اتنی بے تکلفی؟ :roll: اور پھر اسیی باتیں؟
اسیی بے تکلفی سے باتیں کرنے والا کوئی نئا نیہں پرانا ممبر ہوتا ہے جس سے پہلے بات چیت ہوچکی ہو ، اور بی۔ایس،بی کے سارے ممبرز کو مجھ سے بہتر اور اچھا کون سمجھتا ہے؟ یہ سب کو معلوم ہے۔
اس لئے اب اتنا کسی کو سر پر مت چڑھاؤ ، اگلا اتنا سر چڑھ کے مزاق کرے ، اک حد میں رکھو ،
اور کسی بھی ایسے سے بات کا ایسا جواب مت دو ، کیا ضرورت بحث طول کرنے کی؟
باقی میں واپس آکے تم کو بتاتی ہوں :p :)
 
ماوراء

محفلین
اوکے۔۔۔ :( میں تو بس ایسے ہی گپ شپ لگا رہی تھی۔۔۔:( :p
اب آپ نے اتنا ڈانٹ دیا ہے۔۔۔اور کچھ کہنے کو رہا ہی نہیں۔۔ :(

تو آپ کا مطلب ہے۔۔۔کہ یہ کوئی۔۔قدیم چیز ہے۔۔۔ :? :p
 
:roll: یہ گپ شپ ہے؟
ایسے ہی بات پھر بنتی ہے جس کو کہتے ہیں بات کا بتنگر ‘ اور مجھے ایسی گپ شپ اک آنکھ نیہں بھاتی ، جس میں باتوں باتوں میں بات نکل آئے۔ کونسی بات سے تم دونوں کی بات نکلی اور کدھر کو آن پہنچی؟
بات کرے بھی بندہ تو کم سے کم احترام سے سلیقے ، سے ،
یہ کیا کہ اک دوسرے پر باتوں ھنسی مذاق میں ھی سو باتیں کر جائے۔
اور مجھے تو سمجھ نیہں آئی یہ صاحب نئے ہیں یھاں اور نہ جان نہ پہچان ؟ اتنی بے تکلفی تم سے؟ :?
میں تو تم کو ٹوکتی ، روکتی رہوں گی تمھارے ہی بھلے کو ، اب چاہے تم برا مناوں ، یا نہ ،
میں نے جہاں دیکھا اسیسی کوئ گپ شپ تو میں بیچ میں ضرور کودو گی ،
جب تک میرے سے دوستی ہے میں اسیے ھی کودوں گی :p :D
بعد میں بھلے جو مرضی گپ شپ لگاؤ۔
 
ماوراء

محفلین
نہیں بھلا میں کیوں برا مناؤں گی۔۔۔ :(
آپ نا آتیں تو شاید میری عقل سوئی ہی رہتی۔۔۔جب تک آپ ہیں ۔۔مجھے یقین ہے میں کوئی غلط کام نہیں کر سکتی۔۔۔
مجھے پتہ تھا کہ آپ آ کر ضرور کچھ نا کچھ کہیں گی۔۔۔ :( :p
 
حد ہو گئی یعنی میں کچھ دیر کے لئے غیر حاضر کیا ہوا لوگوں نے تہمتیں،الزام تراشیاں، بہتان لگانے شروع کر دئیے مجھ حقیر پر تقصیر پر۔ ماورہ تمہاری عقل سوئی بھی رہتی ہے اتنا ضرور پتا چل گیا۔ بوچھی جی آپ نے تو بغیر سلام دعا کے ہی توپوں کا رخ میری طرف موڑ دیا اور جھٹ سے مجھے قدیم بھی قرار دے دیا۔
ویسے ماورہ کو منع کرنے کی بجائے براہ راست مجھ سے کہا ہوتا مجال تھی جو نا فرمانی کی جسارت کرتا۔ خیر اب آئیے گا تو شفقت و نگاہِ کرم کے ساتھ :)
 
ماوراء

محفلین
محب علوی صاحب۔۔آپ پر کسی نے کوئی الزام تراشی نہیں کی۔۔۔اور قدیم بھی میں نے کہا تھا۔۔نا کہ بوچھی نے۔۔۔

اور عقل میری کبھی بھی نہیں سوتی۔۔۔میں سوتے ہوئے میں بھی اس کو جگا کر رکھتی ہوں۔۔۔

آپ نے جو بوچھی کو کہا کہ۔۔۔ماوراء کو منع کرنے کے بجائے مجھے منع کرتیں۔۔۔اس بات کی مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔۔۔
مجھے تو وہ منع کر سکتی ہیں۔اس لیے کہ ہم فرینڈز ہیں۔۔۔کیا وہ آپ کو جانتی ہیں۔۔جو آپ کو منع کرتیں۔۔۔ :? :roll:

سوری باجو۔۔۔میں نے رپلے کیا۔۔۔لیکن یہ تھوڑا سا ضروری تھا۔۔ :p :oops:
 
میں نے سب ازراہِ مذاق کہا تھا اور مجھے بوچھی اس لئے منع کر سکتی ہیں کہ وہ بڑی ہیں نہ اتنا بھی نہیں سمجھتی ہو کہ بڑوں کے کتنے حقوق ہوتے ہیں

:lol:
 
ٹیھک ہے ، اب بےشک رپلائی کروں اب مجھے تسلی ہے تم
جاگ پڑی ہو ،
اور میں تمھں جگانا ہی چاہ رہی تھی۔
:p :D :)
 
جگانا کسے تھا ماورہ کو یا اس کی سوئی ہوئی عقل کو اور آپ نے مجھ سے براہ راست بات نہ کرنے کا کسی سا وعدہ کیا ہوا ہے یا کسی نے آپ سے وعدہ لیا ہوا ہے :)
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی صاحب۔۔آپ پر کسی نے کوئی الزام تراشی نہیں کی۔۔۔اور قدیم بھی میں نے کہا تھا۔۔نا کہ بوچھی نے۔۔۔

اور عقل میری کبھی بھی نہیں سوتی۔۔۔میں سوتے ہوئے میں بھی اس کو جگا کر رکھتی ہوں۔۔۔

آپ نے جو بوچھی کو کہا کہ۔۔۔ماوراء کو منع کرنے کے بجائے مجھے منع کرتیں۔۔۔اس بات کی مجھے کچھ خاص سمجھ نہیں آئی۔۔۔
مجھے تو وہ منع کر سکتی ہیں۔اس لیے کہ ہم فرینڈز ہیں۔۔۔کیا وہ آپ کو جانتی ہیں۔۔جو آپ کو منع کرتیں۔۔۔ :? :roll:

سوری باجو۔۔۔میں نے رپلے کیا۔۔۔لیکن یہ تھوڑا سا ضروری تھا۔۔ :p :oops:

ٹیھک ہے ، اب بےشک رپلائی کروں اب مجھے تسلی ہے تم
جاگ پڑی ہو ،
اور میں تمھں جگانا ہی چاہ رہی تھی۔
:p :D :)

ایک دفعہ۔۔۔بس مجھے پتہ چل جائے سہی۔۔۔پھر میں دوسروں کو بھی جگا دوں گی۔۔۔جو ہر وقت سوئے رہتے ہیں۔۔۔اور دوسروں کو بھی سویا ہی سمجھتے ہیں۔۔۔ :wink:
 
کیا پتا چل جائے یہ بھی تو پتا چلے نہ پہلے۔
ویسے سونا اتنی بری بات نہیں مگر عقل کا سویا رہنا تشویشناک ہے بہت، اس جگائے رکھنا بہت ضروری ہے۔ سوئے رہنے والوں کے لئے میٹرک میں پابندی وقت کے مضمون میں ایک شعر پڑھا تھا جو بڑا بر محل ہے۔ عرض کیا ہے

غافل تجھے گھڑیال یہ دیتا ہے منادی
گردوں نے گھڑی عمر کی اک اور گھٹا دی

آداب عرض ہے :wink:
 
Top