سادہ سا سوال ہے !

ہمارے ماشاء اللہ ایسے شہزادے بھی ہوتے ہیں، کہ تین دن قبل بھی پرچہ آؤٹ ہو جائے، تب بھی یاد کرنے کے بجائے، پورے پیپر کی بوٹی تیار کرتے ہیں۔
 
یاز

محفلین
ہمارے ماشاء اللہ ایسے شہزادے بھی ہوتے ہیں، کہ تین دن قبل بھی پرچہ آؤٹ ہو جائے، تب بھی یاد کرنے کے بجائے، پورے پیپر کی بوٹی تیار کرتے ہیں۔
اور ایسے شہزادے بھی دیکھے جنہوں نے پرچہ آؤٹ کروا لیا، لیکن اس کو حل کرنے میں ناکامی کے بعد کسی لائق کلاس فیلو کو محرمِ راز بنا کر اس سے پرچہ حل کروایا، اور پھر اس کی بوٹی بنائی۔
 
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے ؟

بہت ہی سادہ سا سوال ہے ،
کوئی بتائے گا یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے ۔

لگتا ہے کہ واقعی روزہ لگ رہا ہے
 
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ,
اگر محبوبہ کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے تو کیا پوری محبوبہ کو پانی کی ٹینکی میں ڈال کر روح افزا بنایا جاسکتا ہے ۔
 
یاز

محفلین
بہت ہی سادہ سا سوال ہے ,
اگر محبوبہ کی انگلی چائے میں گھمانے سے چائے میٹھی ہو سکتی ہے تو کیا پوری محبوبہ کو پانی کی ٹینکی میں ڈال کر روح افزا بنایا جاسکتا ہے ۔
یہ سادہ سوال ہے یا 302 پہ اکسانے کا اقدام ہے، جو قانونِ پاکستان مجریہ 1973 کے تحت قابلِ دست اندازیٔ پولیس جرم ہے۔
 
Top