سادہ سا سوال ہے !

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم سب ہم جماعت نہیں "ہم محفل" ہیں اصل میں

اس طرح تو ہم اسکول بھی ہوتے ہیں لیکن جو جماعت والے ہوتے ہیں وہ ہم جماعت ہی کہلاتے ہیں نا۔
محفل ہمارے سکول کا نام ہے۔ چونکہ ہم ایک جماعت میں نہیں تو ہم جماعت تو نہیں مگر ہم محفل ہیں بس۔
 
سیما علی

لائبریرین
جب دِل ٹوٹ جائے تو اُٹھا کر اُسی مُصوّر کے پاس لے جاؤ!!!!!!

کیونکہ اُس سے بہتر تو کوئی جان ہی نہیں سکتا کہ کون سا رنگ کہاں بھرنا ھے..
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاباش۔ اب سمجھایا نا اچھے سے۔
ہم فراٹے بھرتے ہوئے سکول پہنچے اور ٹیچر کے کلاس روم میں آنے سے پہلے فر فر سبق یاد کر لیا۔
صحیح استعمال کیا ہم نے دونوں الفاظ کو ایک جملے میں؟
 
انتہا

محفلین
شاباش۔ اب سمجھایا نا اچھے سے۔
ہم فراٹے بھرتے ہوئے سکول پہنچے اور ٹیچر کے کلاس روم میں آنے سے پہلے فر فر سبق یاد کر لیا۔
صحیح استعمال کیا ہم نے دونوں الفاظ کو ایک جملے میں؟
آپ تو پہلے ہی سمجھی ہوئی ہیں بہت اچھے سے
ہم کیا سمجھائیں گے آپ کو
 
Top