سادہ سا سوال ہے !

شمشاد خان

محفلین
میں نے نہیں دیکھا تھا۔

چلیں اگلے سوال کا جواب دے دیں۔ کیا ٹیبل سپون کو فرش پر بیٹھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
 
میں نے نہیں دیکھا تھا۔

چلیں اگلے سوال کا جواب دے دیں۔ کیا ٹیبل سپون کو فرش پر بیٹھ کر استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جی نہیں ٹیبل اسپون ہے لہٰذا ٹیبل ہی پر بیٹھ کر پیر کرسی پر رکھ لیں اور جیسے چاہیں کھالیں
 
شمشاد خان

محفلین
شکر کے شربت سے یاد آیا، کہیں پڑھا تھا :

سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا، بڑا مزہ آیا۔

ارے یار کہیں تو شین بولا ہوتا۔

اشلامُ علیکم
 
فہد اشرف

محفلین
شکر کے شربت سے یاد آیا، کہیں پڑھا تھا :

سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا، بڑا مزہ آیا۔

ارے یار کہیں تو شین بولا ہوتا۔

اشلامُ علیکم
آج کل آپ شمشاد صاحب کے مراسلوں کا مطالعہ کر رہے نا تو وہیں پڑھا ہوگا۔:)
Screenshot-20200414-080102-UC-Browser.jpg
 
م حمزہ

محفلین
شکر کے شربت سے یاد آیا، کہیں پڑھا تھا :

سریف کی سادی میں سکر کا سربت پیا، بڑا مزہ آیا۔

ارے یار کہیں تو شین بولا ہوتا۔

اشلامُ علیکم
یہ تو مان لیا تھا کہ آپ شمشاد صاحب نہیں ہے۔ پھر آپ شمشاد بننے کی ایکٹنگ کیوں کر رہے ہیں؟

نوٹ: سادہ سا سوال ہے ۔ پیچیدہ جواب مت دیجئے گا۔
 
شمشاد خان

محفلین
لا حول ولا قوہ الا باللہ
میں نام کی حد تک ہوں۔ کہاں وہ، کہاں میں
تصور بھی نہیں کر سکتا۔
مجھے اگر علم ہوتا کہ ہمنامی کی وجہ سے یہ گل بلکہ گلدستے کھلیں گے، تو میں اپنے اصل نام کی بجائے کسی فرضی نام سے رکنیت حاصل کرتا۔
 
آپ بالکل فکر نا کریں۔ آپ کو پتا تو ہوگا ہی کہ میں یہاں بالکل نیا ہوں۔ میں پہلے والے سے بھی نا آشنا ہوں۔ اور آپ سے ۔۔۔
 
شمشاد خان

محفلین
جی مجھے بالکل بھی فکر نہیں ہے۔ جب آپ جیسے تین سال پرانے رکن بالکل نئے ہیں، تو میں تو ابھی چند گھنٹے پہلے وارد ہوا ہوں۔
 
Top