مبارکباد ساجد اقبال بھی مشاق

الف عین

لائبریرین
لیجئے یوم آزادیِ پاکستان نے ساجد اقبال کو بھی مشاقی عطا کر دی ہے۔

مبارک ہو ساجد اقبال
 

ساجداقبال

محفلین
السلام علیکم، اعجاز انکل آپکا کس منہ سے شکریہ ادا کروں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چلیں اس منہ سے ادا کرتا ہوں۔ بہت بہت بہت شکریہ۔ اور ایک چھوٹی سے تصحیح کہ میرے پانچ سویں پوسٹ کل یعنی 13 اگست کو ہوئی تھی۔ میں نے بطور یادگار سنبھال لی تاکہ سند رہے اور بے وقت کام آئے۔
500th-Message-UW.png
امن(میں اور صاحب:rolleyes:)، فرحت، بوچھی، زینب اور وغیرہ وغیرہ(جو بعد میں آئینگے اس دھاگہ پر)۔۔۔۔آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
 

سید ابرار

محفلین
السلام علیکم !
ساجد بھائی ! میری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں !!! اور ساتھ میں اللہ سے یہ ”دعا “ بھی کہ ہم سب آخرت کے دن بھی آپ کو دین کے ”عملی میدان “ میں ، ”مشاق “ کا ” تمغہ “ پانے کی مبارکباد دیں ، مع ”معانقہ “ کے ،
 
ساجد میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک قبول ہواور یقینا آپ کو اور دھاگوں پر بھی متحرک دیکھیں گے۔

آپ ماشاءللہ سی ایس ایس اور ایک ایچ ٹی ایم ایل پر دھاگے شروع کریں اور باقیوں کو بھی سیکھنے کا موقع دیں۔ :)
 
Top