مبارکباد ساتواں گھوڑا یا گھڑ سوار

زینب

محفلین
بھائ جی اپ نا چکر ان دیں مجھے نہیں بتانا تو الگ بات ہے ۔۔۔۔۔۔۔ویسے وہ کان پی ایم بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔۔۔ہیں نا؟؟؟
 
بیٹا میں تو خود کہتا پھرتا ہوں آپ ہی لوگوں کو یقین نہیں آتا تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ اور واقعی نہیں تو کیا فرضی بوڑھا کہتا رہا ہوں اب تک؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
:zabardast1: :congrats: :good:

السلام علیکم سعود بھائی ، دلی مبارک باد ! سعود بھائی ، آپ بھی محفل فورم کے ان اراکین میں سے ہیں جن کی کمی محسوس ہوتی ہے آپ کی بزرگیت کا سایہ اللہ کرے ہم سب کے سر پر قائم رہے اور آپ کو بہت سی خوشیاں ملیں اور آپ کے تمام خواب جو آپ نے محفل اور لائبریری کے لیے دیکھے ہیں ان سب کی تعبیر ملے ، آمین ۔

ویسے سعود بھائی ایک سوال آپ سے بھی ۔ ۔ ۔ یہ بتائیں کہ آپ اتنا جلدی جلدی کیسے لکھ لیتے ہیں ؟ :happy:

وعلیکم السلام بیٹا۔

آللہ آُ کی دعاؤں کو قبول فرمائے۔

سرخی کے جواب میں۔

کاپی پیسٹ زندہ باد :grin:
 
Top