ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان - جوہانسبرگ ۔۔ پہلا ٹی 20 میچ

شمشاد

لائبریرین
احمد شہزاد آؤٹ ہو کر واپس جاتے ہوئے۔

171771.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
D/L کے اصول کے تحت اس وقت پاکستان 4 اسکور پیچھے ہے۔

اگر بارش کی وجہ کھیل جاری نہ رہ سکا تو جنوبی افریقہ والے جیت جائیں گے۔
 
Top