ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان - جوہانسبرگ ۔۔ پہلا ٹی 20 میچ

عمر سیف

محفلین
ساؤتھ افریقہ بمقابلہ پاکستان - جوہانسبرگ ۔۔ پہلا ٹی 20 میچ

شروع ہونے میں کچھ ہی دیر ہے ۔۔ اس وقت جوہانسبرگ میں مطلع ابرآلود ہے ۔۔ بارش بھی ہو رہی تھی ۔۔

آجائیں سب ۔۔۔
 

عمر سیف

محفلین
اے بی ڈی ویلیرز نہیں کھیل رہا باقی وہی ٹیم ہے۔
بلاول اور انور علی کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ بلاول کا یہ پہلا میچ ہے اور سیم بالنگ کرتا ہے ۔۔
 

عمر سیف

محفلین
لو جی پیٹیاں کس لو ۔۔۔ شروع ہونے میں چند لمحات ۔۔
کیونٹن ڈی کاک اور ہاشم آملہ کریز پر ۔۔ انور علی گیند کروانے کے لیے تیار۔۔
 

ماہی احمد

لائبریرین
Top