زیک کی متفرق تصاویر

زیک

ایکاروس
کرونا سے پہلے یکم مارچ کو آخری ہائک کی۔ یہ اپالیچین ٹریل پر ٹرے گیپ سے ڈکس کریک گیپ تک کی بیس کلومیٹر کی ہائک تھی

خیال نہ تھا کہ ٹریل پر اتنی برف ہو گی۔

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top