زیک کی متفرق تصاویر

زیک

ایکاروس
آخر ہم وہاں پہنچے جہاں ایک چھوٹا سا چشمہ ہمارا منتظر تھا۔ یہ دریائے چیٹاہوچی کا سورس ہے
 

زیک

ایکاروس
25 جنوری کو اپالیچین ٹریل پر گوچ گیپ سے ہارس گیپ تک گئے۔ ہمارے ہاں درہ یا پاس کو گیپ کہا جاتا ہے

 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top