زیک کی متفرق تصاویر

زیک

فوٹوگرافر
6 ڈگری سینٹی گریڈ میں باہر کھڑے لائیو موسیقی سنتے ہوئے آئسکریم کھانے کا مزا ہی کچھ اور ہے
 

زیک

فوٹوگرافر
زیک صاحب آپ کی تصاویر یں دیکھ کر اندازہ ہورہا ہے کہ کچھ اچھا بھی ملتا ہوگا امریکہ میں ورنہ تو ہم سمجھے شاید کیڑے مکوڑے ہی الگ الگ ناموں سے پکا پکا کر بیچتے ہونگے
ایسا آپ نے کیسے اور کیونکر سمجھ لیا؟
 

زیک

فوٹوگرافر
خیر ہو ۔آپکو بوسٹر ڈوز بھی لگ گئی ہے ۔۔۔سب ٹھیک ہو گا جلدی !
ایک تو پچھلے سال ہی لگ گئی تھی۔ اب دوسری بوسٹر لگوانے کا سوچ رہا ہوں
جلدی ٹھیک ہوجائیں !!!آرام کر لیجیے تاکہ صحتیاب ہوں ۔
گھر میں کروناوائرس آیا تھا لیکن میری بچت ہو گئی
 

زیک

فوٹوگرافر
کل بیٹی کی ہائی سکول گریجویشن کی خوشی میں اسے اٹلانٹا کے مشہور سوشی ریستوران لے کر گیا۔ اس ریستوران میں اوماکاسے انتظام ہے یعنی شیف کی مرضی کا کھانا۔ آپ کاؤنٹر پر بیٹھ کر شیف کو تیار کرتے دیکھتے ہیں اور ساتھ اس سے گپ شپ بھی لگاتے ہیں۔ وہ ڈشز تیار کر کے آپ کو دیتا جاتا ہے۔

آغاز سوپ سے کیا
 
Top