زیک کی متفرق تصاویر

زیک

ایکاروس
6 ڈگری سینٹی گریڈ میں باہر کھڑے لائیو موسیقی سنتے ہوئے آئسکریم کھانے کا مزا ہی کچھ اور ہے
 

زیک

ایکاروس
خیر ہو ۔آپکو بوسٹر ڈوز بھی لگ گئی ہے ۔۔۔سب ٹھیک ہو گا جلدی !
ایک تو پچھلے سال ہی لگ گئی تھی۔ اب دوسری بوسٹر لگوانے کا سوچ رہا ہوں
جلدی ٹھیک ہوجائیں !!!آرام کر لیجیے تاکہ صحتیاب ہوں ۔
گھر میں کروناوائرس آیا تھا لیکن میری بچت ہو گئی
 

زیک

ایکاروس
کل بیٹی کی ہائی سکول گریجویشن کی خوشی میں اسے اٹلانٹا کے مشہور سوشی ریستوران لے کر گیا۔ اس ریستوران میں اوماکاسے انتظام ہے یعنی شیف کی مرضی کا کھانا۔ آپ کاؤنٹر پر بیٹھ کر شیف کو تیار کرتے دیکھتے ہیں اور ساتھ اس سے گپ شپ بھی لگاتے ہیں۔ وہ ڈشز تیار کر کے آپ کو دیتا جاتا ہے۔

آغاز سوپ سے کیا
 
Top