مبارکباد زیک کو تینتیس ہزاری منصب مبارک ہو

زیک

مسافر
1. آج 33,001 ویں مراسلے پر انہوں نے اپنا کیفیت نامہ لکھا:

زیک "منفی ریٹنگز کے حساب سے میرا چوتھا نمبر ہے۔ مثبت کے اعتبار سے تیسرا اور کل مراسلوں کے حساب سے ساتواں۔ تین جمع چار بنے سات"
________________________

2. جس وقت وہ اپنا مراسلہ لکھ رہے تھے اس وقت مہینے کی سات تاریخ تھی۔

3. 33,001 کے اعداد کو جمع کرنے سے بھی سات کا عدد ہی بنتا ہے۔

4. وہ جولائی 2005 میں اردو محفل کے رکن بنے،، جولائی ساتواں مہینہ ہے اور

5. 2005 کے نمبروں کو جمع کرنے سے بھی سات بنتا ہے۔

6. ان کا نام ز سے شروع ہوتا ہے جس کا نمبر سات ہے۔

7. ان کی منفی ریٹنگز 62,314 مثبت ریٹنگز 616 اور نیوٹرل ریٹنگز 7,628 ان سب کو جمع کریں تب بھی سات کا عدد آتا ہے۔
واہ کیا اعداد اکٹھے کئے ہیں لیکن باسٹھ ہزار منفی ریٹنگز کے ساتھ محفل پر رہنا ممکن ہے؟
 

ہادیہ

محفلین
بہت بہت مبارکباد:):):)
2PNWqLt.jpg
 
Top