تاسف زین کے والد صاحب کے لیے دعا کی درخواست

فہیم نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 16, 2009

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. خورشیدآزاد

    خورشیدآزاد محفلین

    مراسلے:
    514
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Confused
    اللہ تعالیٰ زین اور ان کے والد محترم دونوں کو جلد صحت یاب کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,160
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اللہ تعالی زین اور اس کے ابو کو مکمل صحت عطا فرمائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    اللہ کریم دونوں کو جلد از جلد صحت یاب فرمائے(آمین)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    نایاب بھائی، ماوراء بہن، نبیل بھائی، عارف کریم بھائی، تعبیر بہنا، علی ذاکر بھائی، باجو، ملائکہ بہن، باسم صاحب، فہد بھائی، شگفتہ بہنا، وارث صاحب، موجو صاحب، اعجاز صاحب، خورشید صاحب، صابر بھائی، شاہ صاحب اور خصوصا فہیم بھائی، طالوت بھائی اور خرم بھائی کا بہت بہت شکریہ

    اللہ کے فضل سے اور آپ لوگوں کی دعائوں سے والد صاحب کی طبیعت اب پہلے سے بہتر ہے صبح ہی ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے

    میری طبیعت بھی اب ٹھیک ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  5. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    اللہ تعالی آُپ کے والد بزرگوار کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے اور ان کا سایہ آپ پہ سلامت رکھے اور آپ کو ان کی دعائیں سمیٹنے والا بنائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  6. کاشفی

    کاشفی محفلین

    مراسلے:
    15,389

    آمین ثم آمین۔۔

    جزاک اللہ خوشی جی۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. Saraah

    Saraah محفلین

    مراسلے:
    608
    وااعلیکم السلام
    اللہ تعالی انھیں شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین :praying:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,408
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    آپ سب کا بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. ذیشان حیدر

    ذیشان حیدر محفلین

    مراسلے:
    389
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    اللہ تعالیٰ‌صحت کامہ عطا فرمائیں ۔ اور دونوںصاحبان پر اپنا رحم و کرم کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. خرد اعوان

    خرد اعوان محفلین

    مراسلے:
    514
    الحمداللہ ۔ اللہ تعالیٰ‌کا شکر ادا کریں‌اور صدقہ وغیرہ دیں ۔ اور سب سے اہم بات دعا کرنا نہ بھولیں ۔ جو لوگ دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ‌ان سے خوش ہوتے ہیں‌۔ تقدیر پر یقین کے ساتھ دعاؤں پر بھی یقین رکھنا چاہیے ہے ۔ اللہ تعالیٰ‌ آپ کے والد کے سائے کو آپ ہر سلامت رکھے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر