محمد امین
لائبریرین
شکریہ ملائکہ
جلدی کیا پڑی ہے ۔ زندگی کے سنہرے دن ہیں آرام سے گزار لو
اللہ تعالیٰ آپ کو بھی کامیابی نصیب عطاء فرمائے۔
بہت بہت شکریہ انکل
شادی کے بعد سے غائب ہی ہوگئے ۔ بھابھی نے محفل میں داخلے پر پابندی لگائی ہے کیا؟
ہم نے لگائی ہے خود ساختہ جلا وطنی