نبیل
تکنیکی معاون
زین کوڈنگ ایک ایڈیٹر پلگ ان ہے جوکہ کئی پروگرامنگ ایڈیٹرز کے لیے دستیاب ہے۔زین کوڈنگ کے ذریعے طویل ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بآسانی کچھ شارٹ کٹس کی مدد سے لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کا کوڈ جنریٹ کرنا درکار ہو ۔۔۔
تو ذیل کی ایکسپریشن لکھنے سے یہ کوڈ خودکار طریقے سے جنریٹ ہو جائے گا۔
ذیل کی ایک اور مثال کو ملاحظہ کریں۔
Foo
Bar
Baf
بالا کی سطور کو ایڈیٹر میں ہائی لائٹ کرنے کے بعد شارٹ کٹ کی پریس کی جائے اور اس کے بعد ul>li*>a>b ایکسپریشن استعمال کی جائے تو اس سے ذیل کا کوڈ جنریٹ ہو جاتا ہے۔
حوالہ جات:
1۔ زین کوڈنگ
2۔ If you code HTML, Zen Coding will change your life
3۔ Zen Coding: A Speedy Way To Write HTML/CSS Code