مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

شمشاد

لائبریرین
زین سمجھ جاؤ، زینب بھی یہی کہہ رہی ہے۔ نہیں تو تمہیں اس کے غصے کا پتہ ہی ہے ناں۔
 

طالوت

محفلین
یہ کیا مرنے مارنے کی باتیں ہو رہی ہیں ؟ وہ بھی خوشی کے دھاگے میں ۔۔
وسلام
 

زینب

محفلین
ایسے چپکے چپکے فراڈ سےتو ڈانٹ نا پروایں نا زین بےچارے کو۔۔ ویسے ہی مجھے ایک اشارہ کریں میں زین کی وہ تہہ بٹھاوں کہ بے چارہ مہنہ پھر محفل سے غائب رہے
 

زین

لائبریرین
نہیں میں‌خود ہی بھاگ جائونگا اور ایک مہینہ نہیں پھر ایسا غائب ہوجائونگا کہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملونگا۔
 

زینب

محفلین
چپ کر کے بیٹھا رہ مار تو نہیں کھانی مجھ سے برا آیا جانے والا۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں سے ہل کر بھی تو دیکھو میری اجازت کے بنا
 

فا ر و ق

محفلین
آپ کے دوست کو پتا تھا ایسی بات کہنے سے اپ بےوقوف بن جاو گے اسی لیے اس نے ایسا کہا:rollingonthefloor:

نہیں اس نے ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ جو اپ کو (آپ کے دوست کو پتا تھا ایسی بات کہنے سے اپ بےوقوف بن جاو گے اسی لیے اس نے ایسا کہا) کہے وہ بنکوف ہو گا
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے چپکے چپکے فراڈ سےتو ڈانٹ نا پروایں نا زین بےچارے کو۔۔ ویسے ہی مجھے ایک اشارہ کریں میں زین کی وہ تہہ بٹھاوں کہ بے چارہ مہنہ پھر محفل سے غائب رہے

نہ نہ ایسا غضب نہ کرنا۔ وہ تو پہلے ہی آجکل بہت کم کم آ رہا ہے۔
 
Top