جب تک دو گواہیاں نہیں ہونگی میرا ڈر برقرار رہے گانہیں اتنی بھی نہیں رعبدار کے ،فون پے ہی جھاڑنا شروع کردوںمیں تو بے ضرررر سی ہوں ، بھلے خرم سے پوچھ لو ،
خرم آنا ذرا گواہی دینامیں رعب جھاڑنے والی لگتی ہوں کیا
![]()

ارادے جنکے پختہ ہوں نظر جنکی خدا پر ہوبے شک بے شک
اپنے ارادے پے نظر ثانی کرو![]()

ارادے جنکے پختہ ہوں نظر جنکی خدا پر ہو
طلاتم خیز زینبوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے![]()


ارے تو پھر میری بونگیاں سننے کا اتنا شوق کیوں ہو چلا ہے

بس ایویں ایییییییییییییییی

ارے یہ دھاگہ میں نے شروع کیا ہے مجھے بھی ہر پیغام میں شامل رکھو ورنہ میرے دھاگے سے باہر نکل جاؤ![]()

جب تک دو گواہیاں نہیں ہونگی میرا ڈر برقرار رہے گا
ارادے جنکے پختہ ہوں نظر جنکی خدا پر ہو
طلاتم خیز زینبوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے![]()

میں بھی یہی سوچتا تھا لیکن جب میری باجو سے بات ہوئی تو بہت مزہ آیا کیوں کے باجو آپی بہت ہنس مکھ ہیں بہت پیارہ انداز ہے بات کرنے کا بہت نرمی سے سے بات کرتی ہیں
یہ آفر سب کے لیئے ہے کہ یہ صرف آبی صاحب تک ہی محدود ہے؟
مع السلام
چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے یہ نمبر ، آپ جسوقت دل ہے کریں ، جتنی مرضی ہے کال کریں 
آپ نے بالکل باجا فرمادیاہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے![]()

آئندہ ا س دھاگے میں آنا والا ہر شخص چاہے وہ کسی بھی مخاطب ہو خرم کا نام ضرور لے گاارے یہ دھاگہ میں نے شروع کیا ہے مجھے بھی ہر پیغام میں شامل رکھو ورنہ میرے دھاگے سے باہر نکل جاؤ![]()
لیکن بجو یہ جنڈونوالہ ہے کہاں![]()
کہو تو سارے جنڈنوالہ کی گواہی دلاِ دوں کافی ہے کیا ۔؟
![]()

، جہاں ہے آپ کو بھی پتا ہے اور مجھے بھی
)
قسمیں نہیں دسوں گا مگر آپ مجھ تو دس دیںلیکن بجو یہ جنڈونوالہ ہے کہاں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جنڈانوالہ، جہاں ہے آپ کو بھی پتا ہے اور مجھے بھی
![]()
(بتانا مت کسی کو بھی)
یہ تو مجھے شرارت سوجھی تھی تو منہ سے اگلَ آیا ہے ۔ ورنہ تو مجھے کیا معلوم کہاں ہے ۔؟![]()
ارے آپ تو یہ بھی جانتی ہیں کہ کون کون کیا ہےبس اتنا ہی جانو اور سمجھو کہ بجو اپنے ہی گھر کی ہیں، اور اپنے ہی گاؤں کی ہیں ۔
میرے یہاں بہت سے واقف ہیں اپنی ہی طرف کے ، اپنے ہی واقفگار ، مگر میں نے کبھی ظاہر نہیں کیا
مگر جانتی سبھی کو ہوں ۔ کہ کون کون کیا ہے کہاں سے ہے![]()

ارے آپ تو یہ بھی جانتی ہیں کہ کون کون کیا ہے![]()
،میں جانتی ہوں اسلئے کہ واقف ہوتی ہوں کہ یہ یہاں کا ہے تو یہ وہاں کا فلاں فلاں ہے
مگر میں شروع دن سے جانتی دیکھتی آرہی ہوں کہ اچھا آبی ٹو کول جنڈانوالہ کا ہے
اسلئے چپ تھی ، مگر ہائے کیا کرؤں شرارت میں آتی ہوں تو چُپ نہیں رہا جاتا
،
؟آپ نے اگر کرنا ہے کال تو سو بسماللہ![]()
چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے یہ نمبر ، آپ جسوقت دل ہے کریں ، جتنی مرضی ہے کال کریں
اب نا کیا تو میں شکایت لگاؤں گی بھانجے سے ۔
![]()