1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2019

ٹیگ:
  1. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    ہم آپ کی ممکنہ پٹائی کا منظر ان گناہ گاروں آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم بھیا سے پٹ پٹ کر مزید ڈھیٹ سے ڈھیٹ تر ہو گئے ہیں ۔آپ بلا جھجک آشیرباد حاصل کر سکتے ہیں ،ہماری اجازت ہے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  3. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    ہماری دعا ہے کہ اُن کے ہاتھ تھکیں اور نہ ہی آپ کی ہمت ماند پڑے ۔۔۔!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بڑی زور سے ہم آمیننننن کہے دے رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    آہ! ٹیوننگ کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • متفق متفق × 1
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ارے بھئی جب بندہ زور سے آمین کہے گا تو ن کی آواز لمبی نکلے گی نا ،آپ کو اتنا بھی نہیں معلوم ،
    چلیں عمران بھیا سے کہہ کر آپ کی بھی ٹیونگ کروا دے گے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  7. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    نہیں بھئی، ہم دوسروں کو مار پڑتا دیکھ کر ہی سُدھر جانے والے طالب علم ہیں ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شاباش ،
    ہونہار طالب علموں کی یہی پہچان ہوتی ہے ۔
    ہمارا آپ سے بھلا کیا مقابلہ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    :hatoff:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,507
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :):):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    محمد اے آن لائن ہیں ۔۔۔! یعنی کہ زیرو میٹر بھی ہیں ۔۔۔ !!! دیکھیے، کیا بنتا ہے ۔۔۔!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,756
    موڈ:
    Dead
    A Basit صاحب کو بھی ٹیگ کیا جائے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  13. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    A Basit لیجیے جناب! معلوم ہوتا ہے یہ مشن بھی ناکام ہی رہے گا ۔۔۔!
     
    • غمناک غمناک × 1
  14. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,676
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ! :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کیا یہ قبل از پٹائی سدھرنا بقول آپ کے آپ کو 'ہتھ' لگ چکے ہیں کے بعد سے شروع ہوا ہے یا آپ بچپن سے ہی ایسے تھے۔;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  16. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    11,738
    نہیں نہیں۔ موصوف نامعلوم افراد کے "ہتھے" چڑھنے کے بعد اتنے بی بے بچے بنے ہیں :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلیں یہ تو بِیبا بچے بنے ہیں، پر مجھے یقین ہے کہ جس دن آپ بھائی لوگوں کے ہتھے چڑھ گئے آپ کو سچا اور پکا مومن ضرور بنا دیں گے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,738
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,140
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ایک بار کہیں میں نے بھی ایسا کہا تھا۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    محفل پر ہی اور انھی دونوں معززین کو ؟
     
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر