1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

فرقان احمد نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 17, 2019

ٹیگ:
  1. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,759
    موڈ:
    Dead
    فرقان بھیا حوصلہ رکھیں، کوئی نہ کوئی تو ایسا ہو گا جو آپ کی محنت کو رائیگاں نہیں جانے دے گا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  2. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    یاقوت کا گھیرا کامیاب رہا۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 17, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,583
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    چلیں فرقان بھائی کوئی بات نہیں، شکار نہ سہی، شکاری تو سارے اکھٹے ہوہی گئے اس لڑی میں۔ اب ڈر یہ ہے کہ شکار کے آتے ہی کہیں شکاری آپس میں نہ گھتم گھتا ہوجائیں۔ :noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. جان

    جان محفلین

    مراسلے:
    1,759
    موڈ:
    Dead
    ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گا! :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  5. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    حکم صاحبان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  6. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    بھائی آپ بھی زیرو میٹر یاقوت نہیں رہے!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  7. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    صاحبان پنچھی خود آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہے اسی لیے تھوڑا ہاتھ "ہولا"رکھیے گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 9
  8. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    ہر نیا پرانا ہے محترم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    5,447
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Psychedelic
    پہلا سوال:
    ایمانِ مفصل اور ایمانِ مجمل باترجمہ سنائیں!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  10. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    اللہ اللہ "مفصل" اور "مجمل" کے بعد بھی ترجمہ ۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  11. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    23,927
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    فرقان احمد بھائی نے لڑی انھیں محفل سے جوڑنے کے لیے بنائی ہے، بھگانے کے لیے نہیں۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 1
  12. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    فکر ناٹ بڑے صاحبان میدان چھوڑ کر بھاگنے والوں میں سے ہم نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکر ہی کہی تو آپ نے ہماری عزت اور بات کا بھرم رکھا ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,474
    موڈ:
    Cool
    بس ایسے ہی ڈٹ کر مقابلہ کرتے رہیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,745
    دیکھیے، پہلا بانکا سجیلا زیرو میٹر محفلین کون ثابت ہوتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اتنی جلدی گھبرا گئے ،
    ہم سے ہی کچھ سیکھ لیں،
    ہر وقت آپ کے لیے تختہ مشق بن نے رہتے ہیں مگر وللہ افففففف تک نہیں کرتے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دراصل آپ نے محفل کے سب سے بڑے گھیرو کا آشیرباد حاصل نہیں کیا ہے اس لیے آپ کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا رہا ہے۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 17, 2019
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. یاقوت

    یاقوت محفلین

    مراسلے:
    320
    موڈ:
    Breezy
    راہنمائی کیلئے شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔
    بس جی تساں ویکھی جاؤ۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کوئی بات نہیں بھیا،
    اتنا تو آپ کا حق بنتا ہے کہ آپ کو کھری کھری سنائی جائے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,551
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا اس پہلے بانکے سجیلے زیرو میٹر محفلین کی ٹیونگ کتنی کلو میڑ کے بات کی جا سکے گی ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3

اس صفحے کی تشہیر