مبارکباد زہرا علوی مہارت کے درجے پر۔۔۔ مبارک ہو زہرا صاحبہ!

فرحت کیانی

لائبریرین
السلام علیکم
معذرت زہرا! صرف 48 پوسٹس لیٹ ہوئی ہوں میں مبارکباد دینے میں۔
ماہر ہونے کی بہت بہت مبارک قبول کیجئے :)
 

زھرا علوی

محفلین
السلام علیکم
معذرت زہرا! صرف 48 پوسٹس لیٹ ہوئی ہوں میں مبارکباد دینے میں۔
ماہر ہونے کی بہت بہت مبارک قبول کیجئے :)

دیر آئے درست آئے۔۔۔مگر ہم کہتے ہیں آئے تو سہی تو جناب یہ آنا ہی بہت بڑی بات ہے اور اس کے لیے بےحد شکریہ۔۔:)

ہمیں بہت حوشی ہوئی:) :) :) :)
 
Top