تعارف زھراء علوی کا تعارف

محب علوی

لائبریرین
اس خائف ہونے میں 100%ہاتھ ًحب علوی کا ہے حسن تو بےچارا معصوم لگتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

حد ہے زینب یعنی تمہیں حب علوی بھی پسند نہیں ;) کیا تمہیں عناد علوی پسند ہے ;)

علوی بنیادی طور پر بے ضرر ہوتے ہیں مگر صرف بنیادی طور پر :)
 

حسن علوی

محفلین
یہ خیر تو ھے کہ علویوں کو بہت 'ڈِسکس' کیا جانے لگا ھے محفل میں، یوں لگتا ھے جیسے علوی ہونا کوئی جرم ہوگیا محفل میں:rolleyes:
 

زینب

محفلین
حد ہے زینب یعنی تمہیں محب علوی بھی پسند نہیں ;) کیا تمہیں عناد علوی پسند ہے ;)

علوی بنیادی طور پر بے ضرر ہوتے ہیں مگر صرف بنیادی طور پر :)

محب علوی کو میں‌کیوں پسند کروں بھلا۔۔۔وجہ پے روشنی ڈالو پہلے۔۔۔۔اب یہ عناد علوی کوں بھائی صاحب ہیں مین تو ابھی ملی بھی نہیں ان سے:grin:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top