مبارکباد زکریا کی محفل پر دوسری سالگرہ

تیشہ

محفلین
آپکو کیا کرنی ہے مبارک دے کر ۔؟ کہ آپکو شوق نہیں مبارکوں کا ۔

اس لئے نہیں دے رہی ۔ مگر مجھے مٹھائی کا شوق ہے وہ کھلا دیں ۔
3d-animated-emoticons-smileys22.gif
 

تیشہ

محفلین





میری پروفائل تو سیٹ کردیں ۔ میں نے کی سمجھ نہیں آرہی اب جو یہاں سے ذ پ مجھے آتا ہے اس کے لئے مجھے ای میل میں کیوں پتا نہیں چل رہا :confused: پہلے کے جیسے مجھے ای میل آنی چاہئیے نا ۔
پاس ورڈ ہے نا آپکے پاس ذرا فرصت سے آن ہوکر اسکو سیٹ کر دیں ۔،
:confused:
 
Top