زندگی کی ایک حقیقت

سید زبیر

محفلین
زندگی کی ایک حقیقت : خاص طور پر جب موسم خراب ہوتا ہے تو ماں کیسے بچاتی ہے اور آخر میں جب وہ بچوں کے لئے کیڑے لاتی ہے تو بچے اُڑ چکے ہوتے ہیں اور ماں کا رد عمل دیکھنے والا ہے
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ،
واقعی ماں کی محبت لافانی جذبہ ہوتی ہے ۔ جوکہ ہرماں میں بدرجہ اتم موجود ہے۔

والسلام
جاویداقبال
 
زندگی کی ایک حقیقت : خاص طور پر جب موسم خراب ہوتا ہے تو ماں کیسے بچاتی ہے اور آخر میں جب وہ بچوں کے لئے کیڑے لاتی ہے تو بچے اُڑ چکے ہوتے ہیں اور ماں کا رد عمل دیکھنے والا ہے
بہت متاثر کن وڈیو :)
ٹیگ کرنے اور شراکت کا شکریہ
اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین
 
سید زبیر

محفلین
لا جواب : غالبآ وہاں کی انتظامیہ کو حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یہ فرمان یاد ہوگا کہ اگر دجلہ کے کنارے ایک کتا بھی بھوکا مرگیا تو اُس کا زمہ دار میں ہونگا ۔۔۔سلام وہاں کے حکمرانوں پر ۔میرے پیارے وطن میں تو حکمرانوں کے جلوس کی وجہ سے راستے بندکردیے جاتے ہیں اور رکشہ میں بھی ولادتیں ہو جاتی ہیں ۔ انہی حکمرانوں کے جلسوں میں عوام جوق در جوق شریک ہوتے اور گلے پھاڑ پھاڑ کے ان کے نعرے لگاتے ہیں ۔ مجھے فخر ہے میں پاکستانی ہوں
 
Top