زعفران زار

لالہ رخ

محفلین
اپنا اپنا کام کرو سب لوگ کسی مخلص وخلص کی کوئی ضرورت نہیں جتنا انسانون کے قریب جاؤ گے اتنا وہ تمھیں تکلیف دیں گے پریشانیاں بڑھیں گی بلکہ نازل ہوں گی ۔ اپنی دنیا بساؤ اور اس میں اپنی مرضی سے اپنے آُپ کے ساتھ جیو کبھی کوئی مسئلہ نہیں ہو گا
آپ کی بات بالکل درست ہے لیکن جن لوگوں کو انسانوں کی عادت پڑ جائے وہ کیا کریں؟
 
لالہ رخ

محفلین
اس تکلیف میں ایک خاص طرح کی لذت بھی ہے اور جب بندہ اس لذت کا عادی ہوجاتا ہے تو اس کے لئے تکلیف سے پیدا ہونے والا درد کوئی اہمیت نہیں رکھتا۔
ہاں، یہ بات آپ نے ٹھیک کہی کہ "عالم فتح ہوجاتا ہے پر ایک بندہ نہیں،" مجھ سے بھی وہ ایک فتح نہیں ہوپایا اب تک۔ چلیں، اب مل کر ایک دوسرے کے لئے دعا کرتے ہیں۔ :p

لیکن لوگ پھر آپ کے بارے میں طرح طرح کے اندازے لگانے شروع ہو جاتے ہیں یہ بات غلط ہے۔۔
 
فاتح

لائبریرین
ساجد بھائی! یہ عاطف بٹ اور حوا کی بیٹی لوگ تو اب بھی اصل موضوع پر قائم دائم ہیں۔۔۔ یعنی ہمارے ڈی ٹریک کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو رہا۔۔۔ او بھاااااااااااااااااا عسکری چھیتی آ یارا۔۔۔ بڑی سخت لوڑ اے ایتھے۔۔۔ دھاگا ڈی ٹریک کرنا ہے۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
عسکری

معطل

کی مسئلہ ہو گیا پا جی
 
Top