زعفران زار

عسکری

معطل
میں آپ کے ساتھ ہوں پوری طرح مگر یہ خیال رہے کہ یہاں تین گھاگ قسم کے 'فسادی' میدان میں اتر آئے ہیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
آپ کا ساتھ کسی فائدے کا ہوتا تو شاید بات بن بھی سکتی تھی
یہ ٹرول اور فلیم کی جنگ تھم بھی سکتی تھی
مگر یہ ہو نا سکا اور اب یہ عالم ہے
یہ یقین ہے کہ ہمیں کہ یہ تھریڈ کسی بھی ٹائم مر بھی سکتی تھی
 

عسکری

معطل
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
ڈانٹ پڑے گی تو ہم بھاگ جائیں گے محفل چھوڑ کے۔۔۔ اور دو چار گھنٹوں میں واپس آ جائیں گے۔۔۔ بچپن میں گھر سے بھاگ کر بھی یہی کرتے تھے۔۔۔ ہاہاہاہہا
ہم تو 2 ہفتے بعد ملتے پھوپھی کے گھر سے :laugh:
 

ساجد

محفلین

لالہ رخ

محفلین
آپ کا ساتھ کسی فائدے کا ہوتا تو شاید بات بن بھی سکتی تھی
یہ ٹرول اور فلیم کی جنگ تھم بھی سکتی تھی
مگر یہ ہو نا سکا اور اب یہ عالم ہے
یہ یقین ہے کہ ہمیں کہ یہ تھریڈ کسی بھی ٹائم مر بھی سکتی تھی
مجھے کوئی سمجھ نہیں آئی اس تبصرے کی۔۔۔۔ اتنی مشکل باتیں اتنے مشکل لفظ۔۔۔:unsure:
 

عسکری

معطل
ابھی ہمارا مسنگ پرسنز میں نام لکھوانے کا کوئی ارادہ نہیں اس لئے تمہیں تو کبھی لفٹ نہیں دوں گا اپنی سائیکل پر۔:)
ہماری پک اپ کس کام کی ہیں جناب ہم تو کہیں بھی ڈال دیتے ہیں
pakistan-floods-2010-7-30-14-21-43.jpg
 
Top