زباں تک کون جائے گا

anwarjamal

محفلین
یہی تو مسئلہ ھے آسماں تک کون جائے گا

مکانوں سے نکل کر لامکاں تک کون جائے گا

مجھے الفت تو ھے انگریزی بود و باش سے لیکن

جہاں پامال ھوں قدریں وہاں تک کون جائے گا

نہ ہوں لڑوانے اور تفریق کرنے والے تو انور

تعصب کون رکھے گا زباں تک کون جائے گا

انور جمال انور
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
مجھے الفت تو ھے انگریزی بود و باش سے لیکن​
جہاں پامال ھوں قدریں وہاں تک کون جائے گا​

بہت ہی عمدہ انور صاحب۔ بہت سی داد قبول فرمائیں :)
 

نیلم

محفلین
مجھے الفت تو ھے انگریزی بود و باش سے لیکن

جہاں پامال ھوں قدریں وہاں تک کون جائے گا،،
بہت خُوب بہت ہی زبردست
 
Top