زبان

مظلوم گل

محفلین
زبان اور زبان دانی میں کتنی مماثلت ھے یا نہیں معلوم کرنے کی ضرورت ھے۔ کوئی زبان بھی پتھر کی طرح نہیں ھوتی۔ اس میں لچک اور تبدیلی کے وسیع مواقع موجود ھوتے ھیں۔ انسان میں مسلسل تغیر ھے تو کیسے ممکن ھے کہ زبان میں تغیر نہ ھو۔ نئے الفاظ کی ترکیب بھی اسی کے اندر آتی ھے۔ الفاظ کا بگڑنا ۔ بگڑنا نہیں ھے بلکہ ھو سکتا ھے تبدیلی کی طرف پہلا قدم ھو۔
 
Top