کسی نے جواب نہیں دیا؟ یہاں لائبریری میں یہ کام کیا گیا ہے۔ زاویہ ایک اور دو ہو چکے ہیں۔ سکربڈی scribd پر دستیاب ہیں۔ لنک ڈھونڈھ لیں ورنہ میں بعد میں دیتا ہوں۔
شمشاد بھائی اگر ان کتابوں پر محفل میں کام ہوا ہے تو وہ تائپ شدہ مواد کہیں نہ کہیں ضرور ہوگا۔ رہا سوال اسکربڈ پر نہ پائے جانے کا تو وہ تو ای بک رہی ہوں گی جن کو ٹائپ شدہ مواد سے پھر سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ویسے ہمارا خیال ہے کہ یہ کتابیں لائبریری وکی مین بھی دستیاب ہوں گی۔