تاسف ریاض الرحمن ساغر انتقال کر گئے

تلمیذ

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون - اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں رکھے، آمین۔​
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اُن سے راضی ہو جائے (آمین)
 

ساجد

محفلین
لڑکپن سے ہی اخبار کے مطالعہ کے دوران مرحوم کے شائع شدہ اشعار میری لئے جاذبیت کا خصوصی مقام رکھتے رہے ہیں۔
اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ، آمین۔
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top