روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے

استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد جانے کیوں غزل پوسٹ نہ کر سکا۔
آج محترم بھائی عاطف ملک نے یاددہانی کرائی تو ڈھونڈ نکالی غزل۔
یہ غزل عاطف ملک بھیا کی فرمائش پر ہی لکھی تھی، اللہ کرے کہ آپ کے ساتھ ساتھ انہیں بھی پسند آجائے۔

روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے
بیویوں کی چالوں سے ان کو خوف آتا ہے

رات ان کی شادی کی دن کی طرح روشن تھی
اس کے بعد اجالوں سے ان کو خوف آتا ہے

بیف، فش، مٹن پر ہے اب گزارہ بیگم کا
سبزیوں سے دالوں سے ان کو خوف آتا ہے

دو منٹ میں بیگم کو سیدھا کر تو دیں لیکن
بیل جیسے سالوں سے ان کو خوف آتا ہے

بزم ہے جوانوں کی مغربی حوالے دیں
مشرقی حوالوں سے ان کو خوف آتا ہے

چور کر گئے خالی گھر کو ایک جھٹکے میں
چائنا کے تالوں سے ان کو خوف آتا ہے

لے نہ لے کوئی سرجن، ان سے قوم کا بدلہ
یاں کہ ہسپتالوں سے ان کو خوف آتا ہے

ایک بار پھر شادی کر تو لیں مگر راجاؔ
دیکچوں سے پیالوں سے ان کو خوف آتا ہے​
 
آخری تدوین:

عاطف ملک

محفلین

چور کر گئی خالی گھر کو ایک جھٹکے میں
چائنا کے تالوں سے ان کو خوف آتا ہے

لے نہ لے کوئی سرجن، ان سے قوم کا بدلہ
یاں کہ ہسپتالوں سے ان کو خوف آتا ہے

ایک بار پھر شادی کر تو لیں مگر راجاؔ
دیکچوں سے پیالوں سے ان کو خوف آتا ہے​
بہت خوب امجد بھائی۔آپ کی طبیعت کی روانی کا جواب نہیں۔
داد قبول کیجیے۔
 
سیما علی

لائبریرین
استادِ محترم الف عین سے اصلاح کے بعد جانے کیوں غزل پوسٹ نہ کر سکا۔
آج محترم بھائی عاطف ملک نے یاددہانی کرائی تو ڈھونڈ نکالی غزل۔
یہ غزل عاطف ملک بھیا کی فرمائش پر ہی لکھی تھی، اللہ کرے کہ آپ کے ساتھ ساتھ انہیں بھی پسند آجائے۔

روز کے وبالوں سے ان کو خوف آتا ہے
بیویوں کی چالوں سے ان کو خوف آتا ہے

رات ان کی شادی کی دن کی طرح روشن تھی
اس کے بعد اجالوں سے ان کو خوف آتا ہے

بیف، فش، مٹن پر ہے اب گزارہ بیگم کا
سبزیوں سے دالوں سے ان کو خوف آتا ہے

دو منٹ میں بیگم کو سیدھا کر تو دیں لیکن
بیل جیسے سالوں سے ان کو خوف آتا ہے

بزم ہے جوانوں کی مغربی حوالے دیں
مشرقی حوالوں سے ان کو خوف آتا ہے

چور کر گئے خالی گھر کو ایک جھٹکے میں
چائنا کے تالوں سے ان کو خوف آتا ہے

لے نہ لے کوئی سرجن، ان سے قوم کا بدلہ
یاں کہ ہسپتالوں سے ان کو خوف آتا ہے

ایک بار پھر شادی کر تو لیں مگر راجاؔ
دیکچوں سے پیالوں سے ان کو خوف آتا ہے​
بہت عمدہ
راجا بھیا جیتے رہیے،شاد و آباد رہیے
 
جاسمن

لائبریرین

لگتا ہے کہ ٹیگ کی فہرست آپ کے پاس پہلے سے پڑی ہے اور آپ اس میں نئے محفلین بھی جمع کرتے جاتے ہیں۔
کچھ دنیا سے گئے۔ کچھ محفل پہ نہیں آتے۔
 
آج صبح آپ کی غزل پڑھی موڈ خوشگور ہو گیا
انشاءاللہ سارا دن ہشاش بشاش گزرے گا
بہت خوب لکھا بلکہ اب تو آپ اس طرز میں اپنی پہچان بنا چکے ہیں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
 
ہائے بیچارہ میرا راجا بھائی،
پتہ نہیں کس سراب کی چاہ میں شادی پر شادی کرتے گئے، اب شاعری ہی شاعری میں مداوا کرتے رہتے ہیں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

"دو منٹ میں بیگم کو سیدھا کر تو دیں لیکن
بیل جیسے سالوں سے ان کو خوف آتا ہے"

یہ بیف مٹن بھی اگر گھر کے ہوں تو پھر جیسے تیسے چلیں چل جاتا ہو گا یا یہ بھی باہر کے ہوتے ہیں آپ کا کباڑا کرنے کے لیے؟

مذاق برطرف، نیا دن، نیا مہینہ، ناشتہ کرتے ہوئے غزل ایسی پڑھی کہ مزا آ گیا۔
 
آج صبح آپ کی غزل پڑھی موڈ خوشگور ہو گیا
انشاءاللہ سارا دن ہشاش بشاش گزرے گا
بہت خوب لکھا بلکہ اب تو آپ اس طرز میں اپنی پہچان بنا چکے ہیں
اللہ کرے زور قلم زیادہ
آپ کے محبت بھرے حوصلہ افزا الفاظ سے میرا خون بڑھ جاتا ہے۔
اللہ پاک آپ کی زبان مبارک فرمائے کہ میں اپنی پہچان بنا سکوں۔
 
ہائے بیچارہ میرا راجا بھائی،
پتہ نہیں کس سراب کی چاہ میں شادی پر شادی کرتے گئے، اب شاعری ہی شاعری میں مداوا کرتے رہتے ہیں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

"دو منٹ میں بیگم کو سیدھا کر تو دیں لیکن
بیل جیسے سالوں سے ان کو خوف آتا ہے"

یہ بیف مٹن بھی اگر گھر کے ہوں تو پھر جیسے تیسے چلیں چل جاتا ہو گا یا یہ بھی باہر کے ہوتے ہیں آپ کا کباڑا کرنے کے لیے؟

مذاق برطرف، نیا دن، نیا مہینہ، ناشتہ کرتے ہوئے غزل ایسی پڑھی کہ مزا آ گیا۔
امجد بھیا بہت بہت شکریہ۔ اللہ پاک آپ کا ہر دن، ہر مہینہ اور ہر سال برکتوں سے بھر دے۔
میری شاعری کی چکر میں بے چاری بیگم اور معصوم سے سالے بھی رگڑے میں آجاتے ہیں، لیکن پرلطف بات یہ ہے کہ وہ سب سے زیادہ لطف اٹھاتے ہیں :)
 
Top